ہر انسان اپنے آنے والے کل کے لیے اچھے نظریات اور پلان رکھتا ہے اور اس کے لیے محنت کرتا ہے۔
🙈🙊🙉
چاہے وہ اس بارے کھولی آنکھوں سے خیال سوچے یا بند آنکھوں سے خواب دیکھے۔
🙂
لہذا اسے اچھی بات پے داد ضرور دیں
#ذراسوچیے
اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
ارضِ پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں کا
نظم و ضبط کو اپنا میرِ کارواں جانو
وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو
#happyindependencedaypakistan 🇵🇰
May Allah accepts all our good wishes and sacrifices and give us a season full of peace and happiness on this Eid Ul Milad. ❤❤
Ameeen ♥
#EidMiladUnNabi
#World_blood_donor_day ❤
Every blood donor is an asset to the nation who saves lives of people and you’re one of them. Thank you for your regular contribution in our blood donation drive. I appreciate your effor
May Allah bless all of you (Ameen)
@JztPakistan#JZTEER 🥰
ہر انسان اپنے آنے والے کل کے لیے اچھے نظریات اور پلان رکھتا ہے اور اس کے لیے محنت کرتا ہے۔
🙈🙊🙉
چاہے وہ اس بارے کھولی آنکھوں سے خیال سوچے یا بند آنکھوں سے خواب دیکھے۔
🙂
لہذا اسے اچھی بات پے داد ضرور دیں
#ذراسوچیے
#ذراسوچیے
▪︎آج اگر کوئی حقیقت پسندی یا سچائی کو دیکھتے ہوئے کوئی فیصلہ یا مشورہ دیتا ہے تو اسے بچہ کہا جاتا ہے۔
کیوں کہ وہ خود حقیقت سے hide & seek کھیل رہے ہوتے ہیں۔
🙉🙈🙊
#Sorrybutbitter