Bidding Farewell to his child Nour Ibrahim Baraka who was slaughtered together with her mother by zio occupation’s bombing of their house an hour ago in Gaza, occupied Palestine.
#StopTheGenocide
ایریل اور ایکپریس سرف سے بہت بہتر سرف بری ہے۔ پاکستانی برانڈ ہے۔
گزشتہ دنوں خریداری ک��تے وقت ایریل اور سارے سرف چھوڑ کر یہ لیا کہ ایک فل پاکستانی پراڈکٹ لیتے ہیں۔
اگر معیار کچھ کم بھی ہوا تو گذارا کریں گے لیکن مسلم بزنس کمیونٹی اور پاکستانی بزنس کمیونٹی کو سپورٹ کریں گے۔
جب گھر والوں نے استعمال کیا تو بتایا کہ اب تک مختلف برانڈ کے جتنے سرف استعمال کیے ہیں، کوالٹی اور معیار میں یہ سب سے بہتر ہے۔
بعض اوقات ہم بہت معیاری پاکستانی پراڈکٹ کو بھی اس بدگمانی کی وجہ سے چھوڑدیتے ہیں کہ پاکستانی برانڈ ہے تو بیکار ہی ہوگا۔
کوشش کریں اس ریت کو چھوڑیں اور پاکستانی مصنوعات اور مسلم کمیونٹی کی مصنوعات استعمال کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
یہ پوسٹ افادہ عام کے لیے کاپی پیسٹ کرنے کی اجازت ہے
رشید احمد خورشید🖤
ترک صدر ایردوان:
🔴 "یہ بات یقینی ہے کہ اسرائیل، جس کا دل اور ٹانگیں غزہ میں مٹھی بھر شہریوں کے سامنے کانپتے ہیں، اگر اسے حقیقی فوج کا سامنا کرنا پڑا تو اس کا انجام تباہ کن ہوگا"۔