know me before you judge me.
am muslim, tht binds me with othr grt Muslim creed, cast, color like pashton, baloch, sindh, kashmir, pathan and thus 🇵🇰 n World
تصویر لینے والا کہتا ہے میں نے لڑکے کو کہا اپنے والد کا نمبر دو میں کال کر دیتا ہوں وہ آ کے لے جائے گا کیونکہ اسکول کی چھٹی کو کافی وقت ہوگیا تھا
لڑکا کہنے لگا مجھے اپنے والد کا نمبر یاد نہیں ہے
میں نے کہا اپنی بہن کو کہو وہ لکھوا دے شاید اسے یاد ہو
لڑکا کہنے لگا یہ میری بہن نہیں ہے
میرا گھر تو پاس ہے پانچ منٹ میں پہنچ جاؤں گا مگر اس لڑکی کا گھر دور ہے
اس کو لے جانے والا نہیں آیا تو میں نے لڑکی کو اکیلا چھوڑنا مناسب نہ سمجھا اور پاس بیٹھ گیا تاکہ اس کی حفاظت کروں
جب تک اس کا سرپرست نہیں آتا میں یہیں بیٹھا ہوں!
بچوں میں ایسی صفات گھر کے ماحول اور ماں باپ کی تربیت اور وراثتی بھی ہوتی ہیں!
فیصل آباد آباد کے علاقہ ڈجکوٹ کی
حدود میں 16 سالہ حافظ قرآن بچی کے ساتھ درندوں کی 3 دن تک اجتماعی زیادتی حالت غیر ہونے پر لڑکی کو سڑک کنارے چھوڑ کر فرار
ویسے تو وینیزویلا کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر ہیں
نائیجیریا کے پاس افریقہ کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر ہیں ان ممالک کے حالات کا کبھی جائزہ لیجئیے۔
بات تیل کے ذخائر کی نہیں بات نیک نیتی حب الوطنی اور ایمانداری کی ھے ورنہ رب العالمین نے ہمیں وسائل دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
ہم کیا چاہتے ہیں اور کیا کر سکتے ہیں یہ سب ہمارے پر منحصر ھے۔
یہ تصویر ڈاکٹر عارف علوی سابق صدر پاکستان کی ہے۔ عہدہ صدارت کی مدت پوری ہونے کے بعد وہ ایک مرتبہ پھر اپنا کام شروع کر چکے ہیں۔ اگر یہی تصویر کسی مغربی ملک کے لیڈر کی ہوتی تو ہم سب اس کی شان میں قصیدے لکھ رہے ہوتے۔ اور یہ بھی احساس کمتری کی علامت ہے۔
یہ پاکپتن کی صحافی نوشین رانا تھیں ، جن کو سچ بولنے پر دھمکیاں دی جاتی تھی ، ایک ماہ قبل تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور درندگی کی انتہا یہ کہ شناخت چھپانے کے لیے منہ پر تیزاب ڈال دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق یہ بڑی با پردہ خاتون تھی اور موجودہ دورہ حکومت کے کافی خلاف تھیں
چلتی ٹرین میں تشدُد کر کے پولیس اہلکار اس خاتون کو ساتھ لے گیا تھا اس خاتون کی لاش برآمد ہو گئی ہے اور وہ اتنی خوف ناک ہے کہ شیئر نہیں کی جا سکتی۔۔اس خنزیر کے خلاف سخت ترین کاروائی ہونی چائیے سب آواز اٹھاؤ۔۔!!