ایک ہی تو دل ہے، اسکو کتنی بار جیتو گے چائنہ 🇨🇳❤️
دبنگ بیان 👌
اسرائیل کی بربریت عروج پر پہنچ چکی ہے۔ ایک طویل عرصے تک کسی ملک نے غزہ میں کھانے پینے کی اشیاء بھیجنے کی ہمت نہیں کی۔ نیتن یاہو اپنے غیر قانونی قبضے کے ذریعے غزہ پر ظلم کرتا ہے۔ چین اپنے مال بردار بحری جہازوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے کارگو کی حفاظت کے لیے جدید جیٹ فائٹرز تعینات کیے ہیں۔ اگر اسرائیل نے اسے روکنے میں معمولی سی غلطی بھی کی تو اسرائیل کا نام و ن��ان مٹ جائے گا اور اس وقت نیتن یاہو ٹرمپ سے فریاد کر رہے ہوں گے کہ ہمیں چین سے بچاؤ.
@DrSaimaPathani @ImranKhanPTI اس بات کا مہنگائی سے کیا تعلق ہے۔
آپ دینی جماعت کی عورت ہو کر اپنے الفاظ پر غور کریں۔
کیا فرق پڑے گا آپکو۔۔۔کیونکہ آپکی جماعت نے ہمیشہ مدارس کے بچوں تک کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا ہے اور مولانا صاحب کی نسل کو عوام کی قربانی پر وزیر مشیر بنایا ہے۔
کوئی اس حد تک بھی گر سکتا ہے ؟؟
عمران خان اپنی باتوں میں تقریروں میں قرآن مجید کے حوالے دیتا ہے لہذا اس کو بھی طالبان ہی سمجھا جائے
بیرونی آقاؤں کے سامنے بیٹھ کر یہ صرف یہ ثابت کرنے میں مصروف ہیں کہ ہم لبرل ہیں اور عمران خان اسلامی سوچ رکھتا ہے لہٰذا ہم اچھے غلام بنیں گے
Please only use the bank accounts in this thread for donations to PTI
A/c Title: Pakistan Tehreek-e-Insaf
A/c No.0602-79010514-03
Swift Code : HABBPKKA
IBAN # PK70 HABB 0006 0279 0105 1403
Habib Bank Limited
CDA-Civic Centre
G-6-Islamabad
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور