13 साल की उम्र में माँ बन गई बांग्लादेशी अनामिका अख्तर जुई
अनामिका और शाकिब की मुलाक़ात फेसबुक पर हुई, दोनों में प्यार हो गया, 11 साल की अनामिका से 22 साल के शाकिब मिया ने शादी कर ली
13 साल की उम्र में 7 महीने का बेटा जन्म दिया लेकिन कुछ महीनों बाद पति और सास ने बच्चे को रखकर अनामिका को घर से निकाल दिया
नाबालिग मां ढाका लीगल एड ऑफिस में शिकायत की, कोर्ट पहुंची जज के आदेश पर पुलिस ने बच्चे को बचाया और उसकी कस्टडी वापस मिल गई
जज ने कहा - वो खुद अभी बच्ची है, फिर भी मां बन गई
@AmirHQureshi اگر گاڑی کے بمپر یا پہیوں میں ونڈ ٹربائن لگا کر بجلی بنائی جائے تو وہ ہوا دراصل گاڑی کی اپنی حرکت سے پیدا ہو رہی ہوتی ہے۔ ٹربائن اس ہوا سے توانائی لے گی، لیکن اس کے نتیجے میں ہوا کی مزاحمت (drag) بڑھ جائے گی۔ اس مزاحمت پر قابو پانے کے لیے انجن کو زیادہ توانائی خرچ کرنا پڑے گی
یہ ویڈیو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ رحیم یار خان میں ایک 14 سالہ بچی کو نشہ آور چیز دے کر دن دہاڑے اٹھا لیا گیا۔ اگر یہ کسی کی اپنی بیٹی ہوتی تو؟ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آواز بلند ہو اور مجرموں تک قانون کا ہاتھ پہنچے۔
#RahimYarKhan#JusticeNow
یہ منظر ہر کراچی والے کے لیے اہم ہے
اگر کیمرے میں ریکارڈ نہ ہوتا تو کوئی یقین نا کرتا
اپنی گلیوں پر نظر رکھیں، مشکوک افراد سے ہوشیار رہیں
📢 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب لوگ ہوشیار رہیں۔
امریکہ کے افغانستان ل انخلا کے اہم ترین وقت پر امریکی صدر نے آپ کو فون تک نہی کیا ؟
جی نہی وہ ایک مصروف شخصیت ہین : خان
حیرت ہے کہ اتنے اہم موقع پر بھی صدر نے آپکو فون کرنا پسند نہی کیا
آج انکے سپورٹرز بتارہے کہ ایران امریکہ جنگ مین صرف خان ہی مددکرسکتا
پاکستان کو ایران سے لڑانے کے لئے مودی سرکار کی سازشوں کو خود ایران نے بے نقاب کر دیا اس جنگ کے بعد نہ امریکا پہلے والا امریکہ رہے گا نہ ایران پہلے والا ایران رہے گا اور نہ پاکستان پہلے والا پاکستان رہے گا اس جنگ نے دنیا کو بدل ڈالا،مزید تفصیلات اس vlog میں https://t.co/vTqGemhVQG