منسٹری کے لوگ سرکاری آفیسرز فخر سے بتا رہے کہ سکول ٹھیکے پر دینے سے بچوں کی تعداد بڑھ گئی ہے
اگر سکولوں میں بچے نہی آ رہے تھے تو یہ کس کی نا اہلئ کس کی ناکامی تھی ؟
چھ سو ارب کا منسٹری کا تنخواہوں مراعات کا بجٹ لگا کر بھی اگر تعداد کم تھی تو یہ آپ کی نا اہلئ ہے
محکمہ تعلیم استاد سے شروع ہو کر استاد پر ختم نہی ہو جاتا ہے 800ارب روپے کے بجٹ والا ایک بہت بڑی وزارت ہے استاد سے اوپر ہزار افسران بیٹھے ہیں اگر سرکاری سلول میں معیاری تعلیم نہی یہ وزیر تعلیم کی نا اہلی ہے یہ ان افسران کی نا اہلئ ہے سسٹم استاد نے نہی بنانا ہے پالیسی قانون سازی استاد نے نہی بنانی ہے یہی تو ہم کہہ رہے اگر سکول اچھے نہی نظام تعلیم برا ہے تو وزیر تعلیم نا اہل ہیں
عمران خاں بارے نون لیگ والے کہتے تھے کہ نشئی گھر کا سامان بیچ دیتا ہے اب وہی نون لیگ سرکاری گسٹاپو فورس کے ذریعے یہ مہم چلا رہی کہ پنجاب کے ہسپتال اور سکول بیچنا شاندار ترین حکمت عملی ہے یہ کرنے والا سپر وزیر تعلیم اور سپر وزیراعلی ہے
کیا یہ کھلا تضاد نہی ہے ؟
آپ کو باریک واردات بتاتا ہوں کہ جب پنجاب میں تعلیم کی بات کرو تو فوراً دانش سکول سامنے لے آتے ہیں۔ دانش سکول ایک بہترین ادارہ اور بہترین کوشش ہے مگر یہ پوسٹر اور پی آر پروجیکٹ ہے۔
سوال یہ کہ پنجاب کے کروڑوں بچوں میں سے کتنے بچے دانش سکول جاتے ہیں؟ ڈیٹا کے مطابق گیارہ ہزار بچے سب دانش سکولوں میں پڑھ رہے ہیں جو تیرہ کروڑ آبادی کا 0.001 فیصد بھی نہیں ہیں۔ اسی پنجاب میں ایک کروڑ بچہ سکول ہی نہی جاتا ہے آوٹ آف سکول ہے
سوال یہ کہ ان سکولوں کے ماڈل اور لرننگ کا پنجاب کے 42 ہزار سرکاری سکولوں اور معیار تعلیم پر کیا اثر پڑا ہے؟
پنجاب کے عام سکولوں کے پرائمری بچوں میں آدھے تو اردو کی ایک لائن نہیں پڑھ سکتے تو دانش سکولوں سے پنجاب کے تعلیمی نظام کی کارکردگی کیسے بڑھی ہے؟
اتنا پڑھا لکھا کہ جب سے آیا گورنمنٹ سکولوں کو بہتر کرنے کے بجائے OLX پہ ڈال دیا ۔ اگر سکولوں کو بیچنا ہی تھا تو پھر ان پڑھ آڑھتی وزیر بنا لیتے اچھے ریٹ میں بیچتا
ڈی ایچ اے لاھور میں ہوئی اس ملاقات کا احوال کچھ یوں ہے کہ رانا سکندر حیات گفتگو سے زیادہ لنگر پانی پر متوجہ رہے جبکہ مورخ کو کیپوچینو کے دھیانے لگاکر لال “ بوٹی “ جانب ہو دیئے
اور یہاں مورخ لکھے گا کہ اتنا پڑھا لکھا “ رانا “ زندگی میں پہلی مرتبہ اتنے قریب سے دیکھا ہے اور جس کی اولین ترجیح پنجاب میں تعلیمی نظام کی بہتری ہے
رانا صاحب جیوندے ہسدے وسدے رہو
کشمیر کے حالات آپ کے سامنے وہاں کتنی نفرت ہے بلوچستان میں فوج کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی کے پی میں یہی حال ہے سندھ میں آپ نے نہروں کے معاملے پر دیکھ لیا تھا اب پنجاب کے سکول وزیر تعلیم یوتھیوں کو بیچ رہے کسی نے سوچا اس کا اثر بچوں کے ذہنوں پر کیا ڈالا جائے گا ؟
ہر وزیر نے سرکاری پیسے سے الگ الگ کتا فورس بھرتی کر لی ہے اب وزیر تعلیم کی کتا فورس جسے میرے پر بھونکنے کا ٹاسک دیا وہ مجھے کہہ رہے میں پی ٹی آئی کا حامی ہوں جبکہ دنیا بھر کے زہریلے یوتھیے کو پبجآب کے وزیر تعلیم نے چن چن کر سکول دے دیے ہیں جو واردات موجود وزیر تعلیم نے کی اس کے اثرات پنجاب میں بہت عرصہ رہیں گے اتنے کاغذات میرے پاس لوگ بھیج چکے کہ انسان کی عقل دبنگ رہ جاتی ہے کہ یہ کیا کیا گل کھلا چکے ہیں
پنجاب میں تعلیم مکمل تباہ دے
@RShahzaddk مطلب کچھ تو گڑ بڑ ہے
اگر وزارت تعلیم صحیح سمت میں کام کر رہی ہوتی تو اس طرح کے ہتھکنڈوں کی ضرورت پیش نہ آتی
میجاورٹی وزارت تعلیم پنجاب سے ناخوش نظر آ رہی ہے
لمحہ فکریہ یہ ہے کہ سرکاری اداروں کی بندر بانٹ کیوں کی جارہی ہے؟
آپ آمرانہ رویے دیکھیں اب منصوبے بن رہے کہ جو سرکاری استاد سوشل میڈیا پر کوئی رائے دے رہے ان کی لسٹ بنائی جائے ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے
اسطرح آوازوں کو دبایا جاتا ہے مگر پھر بغاوتیں اور نفرتیں جنم لیتی ہیں احتجاج آئینی قانونی جمہوری حق ہے نون لیگ خود یہ حق استعمال کرتی رہی ہے اس قدر آمر مت بنیں
@RanaSikandarH کیسا وقت آ گیا 950 فورس سے اپنے حق میں ٹیوٹ کروا کر خوش ہو رہے ہیں۔ رانا صاحب آپ پنجاب کی تاریخ کے سب سے نااہل وزیر تعلیم ہیں ہم نے مریم سے امید لگائی تھی گورنمنٹ سکول امریکہ کی طرح کے ہو جائیں مگر آپ نے تو OLX پہ ڈال دیے
دیگر خبروں میں شام ہو گئی ہے مگر ابھی تک شتونگڑا پکڑا نہی گیا ہے گروپ والے تھک کر ہار مان چکے ہیں
پنجاب کے منسٹر ایجوکیشن نے ایک آڈیو پیغام بھی اپنے کتا فورس کئ تسلی کے لیے چھوڑا ہے آپ کہتے تو وہ بھی شئیر کیا جا سکتا ہے 😜
@RShahzaddk بھائی یہ نااہل وزیر رہا تو گورنمنٹ جب سکول ہی نہیں ہوں گے پھر فیچرز کہاں سے ہوں گے۔ یہ نااہل وزیر گورنمنٹ سکولوں کو سہی کرنے آیا تھا آتے ہی OLX پر ڈال دیا ، اوپر مریم کہتی یہ بڑا قابل ہے قابلیت ادارے بنانے پر ہوتی ہے نہ ادارے بچنے پر بیچ تو کوئی بھی سکتا