شیر کا بچہ، شیر ہی ہوتا ہے! ✌️
جیو جبران بھائی! ❤️
الزام تراشی کا جواب بھی ایسا کہ مخالفین کو یاد رہے!
جبران بٹ، صدر جماعتِ اسلامی یوتھ لاہور کا دوٹوک اور بھرپور جواب۔ 💪
بات حق کی ہو تو آواز دبائی نہیں جاتی،
اور جب جواب آئے تو منہ توڑ نہیں، دلیل سے بھرپور جواب آتا ہے!
پی پی، نو رگڑا!
دے رگڑا، دے رگڑا!
@jabranbuttJI
نوازشریف ویسےشروع سے ہی بوٹ چاٹ تھے
ابتدا ہی جنرل جیلانی و جنرل ضیاء الحق سے ہوئی
اب اختتام بھی جرنیلوں کے قدموں میں ہے
حیرانی ہوتی ہے ان دانشوروں پر جو مرد آہن بنا کر پیش کرتے رہے
کرپٹ دانشور بھی برابر کے ذمہ دار ہیں
🔥 *ساتھیو! اب وقت ہے ٹویٹر پر چھا جانے کا!*
میدان میں ہمارے کارکن سخت گرمی میں ثابت قدمی سے دھرنے دیے بیٹھے ہیں، *اب ان کی محنت کو سوشل میڈیا پر بھرپور آواز دینا ہماری ذمہ داری ہے۔*
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
Hashtag:
#BhattaLevyKhatamKro
کون ہے جو ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ سڑکوں پر کھڑا ہوتا ہے؟ کون ہے جو مافیاز کے سامنے ڈٹ جاتا ہے؟ جواب صرف ایک ہے—حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی! اب یہ ظالمانہ پیٹرول لیوی ختم ہو کر رہے گی۔
#DharnaAgainstBhattaLevy
“پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو صرف گاڑی نہیں، پورا گھر متاثر ہوتا ہے۔”
“کرایہ، راشن، تعلیم، علاج اور روزگار—ہر چیز پر اس اضافی بوجھ کا اثر پڑتا ہے۔”
“عوام کا مطالبہ واضح ہے: پیٹرولیم لیوی ختم کرو، قیمتیں کم کرو، عوام کو ریلیف دو۔”
#DharnaAgainstBhattaLevy
گونگا شیطان 804
حافظ نعیم نے وہ سوال اٹھا دیا جو سب کے دل میں تھا مگر کسی نے پوچھنے کی جرات نہ کی
قیدی 804 ہر موضوع پر بولتا ہے،ہر مخالف پر تنقید کرتا ہے
مگر اسرائیل کی درندگی، غزہ کے بچوں کے قتل اور صہیونی بربریت پر
ہمیشہ خاموش کیوں رہتا ہے؟
میر بابر مشتاق
#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے