🇮🇷🤝🏻🇵🇰
ایرانیوں کی جانب سے پاکستانی قومی ترانہ فارسی لہجے میں پیش کرنا صرف ایک فنکارانہ انداز نہیں بلکہ دو قوموں کے درمیان موجود گہری محبت اور احترام کا خوبصورت اظہار ہے۔ یہ لمحہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان اور ایران کا رشتہ محض ہمسائیگی تک محدود نہیں بلکہ ثقافت، جذبات اور دلوں کی قربت سے جڑا ہوا ہے۔
#Iran #Pakistan
@Mahnoor_Haider2@Abbasbugti52@FK_Achakzai@KattaNews5@fahmidahyousfi@sadafzbaloch@BehrozB71815595
الحمداللہ
اسوقت دنیا کے معتبر ترین جریدوں اور چینلز پر یہ دو تصاویر دھمال مچا رہی ہیں۔ دنیا پاکستان کو ایشیا کی نئی طاقت کے روپ میں دیکھ رہی ھے، گلف میڈیا پاکستان کو "سٹرانگ مڈل مین" کا خطاب دے رہا ھے،
یورپین میڈیا پاکستان کو "امن کا دیوتا" قرار دے رہا ھے، جبکہ امریکن میڈیا پاکس��ان کو "آبنائے ہرمز کی چابی" لکھ رہا ھے۔ جبکہ انڈین میڈیا ان تصویروں کو دیکھ کر اپنے وزیراعظم مودی کو کوس رہا ھے۔
پاکست��ن ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 👇
یہ نظارے محفوظ کرلیں اور آنے والی نسلوں کو دکھانا کہ جس ریاست کو پاکستان دشمنوں نے اپنے ایجنٹ کے زریعے ڈیفالٹ کروانے کی کوشش کی ایک دن دنیا وہاں کھڑی ہو کر اُن سے اپنے تحفظ کی ضمانت مانگ رہی تھی🇵🇰🤍🔥
ایک وقت تھا جب یوتھیوں کا لنگڑا بھگوان ملائشیا اور انڈونیشیا کی مثالیں دے کر پاکستانی سیاست کو گندا کرتا تھا، لیکن چاچو نے صرف 3 سالوں میں ایسا کرشمہ کیا ھے کہ اب ملایشین وزیراعظم پاکستان کی مثالیں دے رھے اسکی تعریفیں کر رھے ہیں۔
پاکستانیوں شکر کرو اس لنگڑے جاہل سے جان ��ھوٹی۔
اور ناظرین اس وقت انٹرنیشل اخبار جریدے میگزین ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ پاکستان پوری دنیا میں ثالثی چوہدری بن گیا ہے اور یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے اور یہ رب کی خصوصی کرم نوازی ہے اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ آج پاکستان کے دشمن شدید تکلیف میں مبتلا ہیں
پاکستان کا جھنڈا لگائیں تو گالیاں
پاکستان کا نام لیں تو گالیاں
پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگائیں تو گالیاں
پاکستان کی بات کریں تو گالیاں
پس ثابت ہوا کہ عمران خان اور اسکی جماعت کی لڑائی حافظ اور حکمران سیاسی لیڈران سے نہیں بلکہ پاکستان اور اسکی بقا سے ہے اور عمران خان کا ہر حامی سیرٹیفائیڈ حرامی ہے
ریاست پاکستان عمران خان کے تینوں بچوں ( کاسم سلمان ٹیریان ) کو شناختی کارڈ پر ویلکم کرتی ہے اور جنیوا میں زلفی بخاری اور کاسم گولڈ سمتھ نے عارف اجاکیہ کے ساتھ مل کر جی ایس سٹیٹس منسوخی کیلئے جو تقریریں کی ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پاکستان کے دشمن ہیں
اگر عمران خان نہیں تو پاکستان نہیں
یہ نعرہ آج گولڈ سمتھ اور نیازیوں کی کراس بریڈ غلیظ نسل نے سچ کر دکھایا اور ہندوستان کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کی بقا اور سلامتی پر حملہ کردیا
یاد رکھیں پاکستان تھا پاکستان ہے اور ان شاء اللہ پاکستان رہے گا
ایران میں
"پاکستان زندہ باد"کے نعرے لگ رہے ہیں۔
اب راجہ ناصر عباس کے حواری
چند فیصد شرپسند شعیہ
اور سکردو سمیت گلگت بلتستان میں شرپسندی بلکہ دہشت گردی کرنے پاگل کتے
اور سید عاصم منیر کی بات پر غلط پروپگینڈہ کرنے والے سارے
کتے ڈوب کر مر جائیں۔
ویسے اب آئیڈیل ٹائم شروع ہوا ہے ان کو عبرت کا نشان بنانے کا۔
(اسد آر چوہدری)
امریکی پائلٹس نے اسلحہ اسرائیل
پہنچانے سے انکار کر دیا
امریکن خاتون چیخ چیخ کر باور کرا رہی ہے کہ فلسطین میں
نسل کشی ہورہی ہے اسے بند کیا جائے
جن پائلٹس نے انکار کیا انہیں گرفتار کیا جارھا ہے
یہ امریکہ ��ے۔۔ سو کالڈ
انسانی حقوق کا علم بردار۔۔
پاکستان نے اسرائیل کو زبردست جواب دے دیا!!
پاکستان کے سائبر گروپس نے اسرائیل سے منسلک میڈیا چینلز، موساد کے ڈیٹا بیسز، اور اسرائیلی حکومت کی دیگر خفیہ معلومات ویب سائٹس کو نشانہ بنایا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد ⚔️🇵🇰⚔️
🇵🇰🔥 * ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا
پر یہ وی��یو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔*
*یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،* *یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔* *دشمن دیکھے اور جان لے،* *ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔* *پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪
🇵🇰
@OfficialDGISPR @DGPR_PAF @lmrankhanISP1
کہاں سے لاتے ہیں یہ جوان اتنا حوصلہ اور جذبہ
اپنے شہید بھائی کے لیے دعا کرو اللہ میاں اس کی شہادت کو قبول کرے
میرے لیے خاص طور پر دعا کرو کہ اللہ میرا بھی جنازہ اسی دھوم دھام سے جنازہ ہو تو کیا ہی بات ہے، جو تمہارے بھائی کو اللہ نے یہ اعزاز دیا ہے یہ مجھے بھی حاصل ہو جائے
ہر وطن فروش کو ہر ننگ وطن کو دیکھا دو اس کو فتح کہتے ہیں شیر بہادر غازی کیسے پاکستان کا جھنڈا دشمن کی چوکیوں پر لہرا رہے ہیں
پانچ ہزار سال کی تاریخ مکمل سیدھی کر دی ہے یہ بہت نایاب مناظر ہیں