"لوکل کے ساتھ انٹر نیشنل میڈیا بھی کنٹرول کرنا چاہتا ہوں،میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔"صحافی ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
قاسم خان کا کہنا ہے کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ جیل میں عمران خان کو کھلم کھلا قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔— قاسم خان
@Kasim_Khan_1999#ImranKhan#Pakistan
یہ بالکل واضح ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں— وہ کھلم کھلا میرے والد کو جیل میں قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ تصویر امریکہ یورپ یا کسی فرسٹ ورلڈ ملک کی اربوں ڈالر کمانے والی کسی کمپنی کی نہیں بلکہ ان سے قرضہ لیکر ملک چلانے والے ایک بابو کے آفس کی ہے ! صحافی عمر دراز گوندل
@umardarazgondal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کل پرسوں تعکیم بیچنے والا دلال میاں عامر محمود چیخ رہا تھا کہ پنجاب کے فلاں شہر میں یونیورسٹی نہیں بنا سکے فلاں شہر میں کالج نہیں بنا سکے 😡
تعلیم بیچنے والے اس دلال کے اپنے کالجوں میں بچیوں کا استحصال ہو رہا ہے، احتجاج کرنے پر بچیاں غائب کروائی جا رہی ہیں دلے یہاں توجہ دے 😡🖐🏿