@YaseenUSM_Offl اپ کی یہ دلیل بہت کمزور ہے غیر ملکیوں کو اپنے ملک کے اندر لانا ان کے سپورٹ کرنا الگ ہے غیر ملکیوں سے کاروبار کرنا الگ بھائی جان یہ کاروبار ہمارے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی یہودیوں کے ساتھ اور غیر مسلم کے ساتھ کیا ہے اور پوری دنیا کافروں کے ساتھ کاروبار کرتی ہے
@fawadchaudhry پنجابیوں نے پشتون نی��نل ازم کو ختم کرنے کے لیے اس کو کمزور کرنے کے لیے ان کے اندر مذہبی انتہا پسندی کا بیج بویا پنجابی اشرافیہ نے کے پی کے میں ایسے تنظیموں کی سپورٹ کی جو مذہبی انتہا پسند تھے ہزاروں کی تعداد میں مدرسوں کہ اجازت نامے جاری کیے اور پنجاب میں خود کے لیے چکلوں کے
@qasm588 جینین سولر پینل کے بار کوڈ چائنہ بیچ کر وہاں سے لوکل کمپنیز سے سولر پینل بنوا کر وہی بار کوڈ اس کے اندر لگائے جاتے ہیں جو کہ پاکستان میں ا کر سکین بھی ہوتے ہیں اور سب کچھ لیکن پینل دو نمبر ہوتے ہیں اس کا واحد طریقہ یہ ہے کہ پینل کی خریداری کے وقت چائنہ
@KeepsamM حامد میر اور رانا ثنا اللہ جھوٹ بول رہے ہیں چینی زمین پر ڈالنے سے کبھی بھی اس کی پیچھے چونٹیاں نہیں اتی نہیں تو ہر کوئی اس کو ازما کے دیکھ لیں
@syed_bacha یہ انگلش یا پشتو کا مسئلہ نہیں اس کا مقصد یہ ہے کہ ڈونٹ کو اپ فارسی میں لکھو تو ڈونٹ مت لکھو جو فارسی یا پشتو میں اس کا جو نام ہے وہ لکھو باقی انگلش میں ڈونٹ لکھنے پر اس کو کوئی اعتراض نہیں
@HamidMirPAK لکھا گیا ہے افغان کلمہ افغانستان میں رہنے والے سب قوموں کے بارے میں استعمال ہوتا ہے اس بات سے کچھ تنگ نظر نسل پرست انکار کرتے ہیں جیسے کچھ پنجشیر کے تاجک ال نسل لوگ