Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
یہ رانا ثناء اللہ صاحب 1997 میں پیپلزپارٹی چھوڑ کر ہماری جماعت میں شامل ہوئے انہوں نے مجھے کہا شہباز صاحب اے میرٹ میرٹ نہیں چلتا سیاست میں 🤣
پھر دو سال بعد مجھے ملے کہا یہ میرٹ پالیسی نہیں چھوڑنی یہ چل گئ ہے 👏
I am deeply saddened by the tragic helicopter crash in Muzaffarabad and the martyrdom of all onboard. My heartfelt condolences to the bereaved families and the Pakistan Army. The nation honours the ultimate sacrifice of its brave sons. May Allah grant the martyrs the highest place in Jannah and give strength to their families.
Hajj is something every muslim should experience, for me being present between millions under the open sky was a humbling & profound reminder that we all are equal in the eyes of Almighty... 🌙🤲🏻
رضی دادا سے ریکوسٹ کی جاتی ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کے اس جئنوئن مطالبعے کے بعد اپنے صوابیدی اختیارات استمعال کرتے ہوئے فورا انکوائری آڈر کریں، سفارتی پاسپورٹ کینسل کرایں اور اٹلی کے فارن آفس کو بھی انفارم کریں۔
اب یہ ڈیوٹی ہے آپ کی کیونکہ خواجہ آصف جو خود وزیرخارجہ رہے ہیں وہ یہ معاملہ نہ تو کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کے سامنے اٹھا سکتے ہیں ، نہ پارلیمنٹ میں نکتہ اعتراض پر بات کرسکتے ہیں نہ وہ اپنے کولیگ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ یہ ایشو اٹھا سکتے ہیں کہ وہ اپ کو علم ہے سمدھی ہیں اور ان کی وزارت میں کوئی مداخلت کرے یا مشورہ دے وہ ہرگز پسند نہیں کرتے۔
اصل سوال تو یہ وزیرداخلہ محسن نقوی سے بنتا ہے کہ وہاں سے ڈپلومیٹک پاسپورٹس جاری ہوتے ہیں۔ ان کی وزارت نے کیسے غیرقانونی سفارتی پاسورٹ جاری کیا۔
لیکن آپ کو علم ہے خواجہ صاحب جیسا سابق دبنگ وزیر بھی اب طاقتور ترین محسن نقوی صاحب کے ساتھ سینگ لڑانا افورڈ نہیں کرسکتا لہذا انہوں نے سب بوجھ آپ پر ڈال دیا ہے۔
خواجہ صاحب کی سمجھداری کی داد ہے انہیں علم ہے نقوی صاحب سے سینگ تو کوئی بھی نہیں لڑا سکتا نہ سوال پوچھا جاسکتا ہی۔ وقت اور عمر نے خواجہ صاحب کو سیانا کر دیا ہے کہ اب طاقتور لوگوں سے پھڈا لینے کی کیا ضرورت ہے۔ ورنہ میں نے خود انہی خواجہ صاحب کی شعلہ بھری تقریروں میں بڑے بڑے جرنیلوں، وزیراعظم اور وزیروں تک کو دبتے دیکھا ہے۔ خواجہ صاحب شاید بوڑھے یا سمجھدار ہوگئے ہیں اور یہی عمر بڑھنے کا فائدہ ہوتا ہے۔
لہذا آپ خواجہ صاحب کی درجن بھر مجبوریاں سمجھیں اور سارا کام دادا جی اب آپ نے کرنا ہے۔
بہت شکریہ
@realrazidada@MIshaqDar50@MohsinnaqviC42
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj
آج یوم عرفہ ہے۔
آج کا دن دعاوں کی قبولیت کا دن ہے۔ میں نے حج 2012 میں اس دن کی گئی اپنی تین بڑی اور زندگی بدلنے والی دعاوں کو قبول ہوتے دیکھا ہے۔
آپ بھی دعا کریں اور اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں۔
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
اپنے پیارے بھائی راجہ کبیر صاحب کے اعزاز میں گزشتہ شب منعقدہ عشائیے کے دوران اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا۔ ہمارے سوشل میڈیا واریئرز ہماری پہچان ہیں، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پاکستان اور سچ کا علم بلند رکھا۔ ہمیں اپنے ان بہادر ساتھیوں پر بے حد فخر ہے۔ 🇵🇰
@kabeerraja786
مرزا صاحب، معاف کریے گا آپ کی اور آپ جیسوں کی خوشی کے لیے اپنی فوج کو گالیاں اور بھارت جیسا پاکستان مخالف بیانیہ نہیں اپنا سکتا۔ کچھ اور کہنا ہے تو کہہ لیں۔ ہم پاکستان کی خوشی میں خوش ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ہم اُن میں نہیں جو اپنی سیاست کی وجہ سے ملک کو ہی نشانہ بناتے ہیں۔