پنجاب میں 20 کلو والا آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا
فلور ملز کاکہناہے کہ نجی گند�� کی قیمت 5400 روپے فی من تک پہنچنے کے سبب آٹا قیمت بڑھائی گئی ،20 کلو آٹا تھیلا کی موجودہ قیمت 2550 روپے سے بڑھا کر 2650 روپے مقررکردی گئی
صحافت کا لبادہ اوڑھے، قبضہ مافیا، بلیک میلر، منشیات فروش، چوروں ڈکیتوں کی سرپرستی کرنے والے، سود خور، چکلوں کی سرپرستی کرنے والے، بھتہ مافیا صحافیوں، زرد صحافیوں کے علاؤہ تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہو اور صحافت کے عالمی دن پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
✍🏻 کس قدر عجیب لوگ ہیں ، ہم محبت نبھا نہیں سکتے ، نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ، احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ، احترام ہم میں باقی نہیں ہے ، میل جول سے ہم دُور بھاگتے ہیں ، حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ، غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ، عب��دت کی ہم کو خبر نہیں ہے
میم @MaryamNSharif صاحبہ میں نے اپنے ایک حلقہ این اے 91 کی ٹیم کے ساتھ ملکر سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقادکیاجس میں ایک حلق�� سے 1500 نوجوان جو ہماری سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں موجود تھے @Atifrauf79 اور @ZeshanMalick بھی اس کانفرنس میں آئےاس کانفرنس کےبعد مجھےمکمل بلیک لسٹ کردیاگیا
اِنَّمَا يَسۡتَجِيۡبُ الَّذِيۡنَ يَسۡمَعُوۡنَ ؕ وَالۡمَوۡتٰى يَـبۡعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَيۡهِ يُرۡجَعُوۡنَ
بات یہ ہے کہ (حق کو) قبول وہی کرتے ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گا۔ پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے
عمران نیازی نے چور راستے سے اقتدار حاصل کیا چور کبھی چوری کرنے کے بعد نہیں کہتا میں نے چوری کی ہےایسا ہی رونا دھونا حکومتی وزراء کا بھی فارن فنڈنگ کےحوالہ سے ہے عمران نیازی نے پہلے ووٹ چوری کیا پھر اقتدار میں آکر عوام کو لوٹا یہ چور ڈاکو تھا ہےاور رہےگایہ ملکی سلامتی کیلئےخطرہ ہے
فارن فنڈنگ کیس ایک کھلا کیس ہے اس میں کوئی ابہام نہیں کہ اکاؤنٹس چھپانے کے پیچھے بہت راز ہیں لیکن فارن فنڈنگ کے حوالہ سے سکروٹنی کمیٹی نے غیر ملکی فنڈنگ کو ثابت کر دیا ہے جس پر pti کو کالعدم قرار دیا جانا چاہیے فارن فنڈنگ کیس نے عمران نیازی کو بے نقاب کردیا ہے وہ جھوٹا انسان ہے