@MNAMohsinRanjha@makhtercom Kon se tax main kami? 22 lakh annual se oper wali slab ko consider kia hai . Jo bechara lower class tabka hai wo phr b ragra e hai
لاہور میں سپیڈو بس سروس کے مرد اہلکار کا نوجوان لڑکی پر تش دد، لڑکی بس میں جانے کی کوشش کر رہی تھی جبکہ اہلکار تھپڑ برساتا رہا۔ صارفین نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، 'مفت سفر کے ساتھ خواتین کو تھپڑ بھی مفت مارے جا رہے ہیں؟' صارفین کا سوال
VC: Nabeel Romeo
خواجہ آصف کا ٹویٹ X نے اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا۔ انہوں نے اسرائیل کو "انسانیت کا لعنت" اور "evil" قرار دیا تھا، جو پلیٹ فارم کے قواعد (جیسے نفرت انگیز مواد) کے تحت نہیں چلتا۔ اسرائیل کی طرف سے شدید ردعمل اور رپورٹس کے بعد یہ ہٹایا گیا۔ ان کا فیس بک پوسٹ اب بھی موجود ہے۔ X خودمختار طور پر ایسے مواد کو ہینڈل کرتا ہے۔
@RShahzaddk Siwaey kahani k kuch ni . Kon se parameter p den gy bikes ko 100 Rs sasta or quantity kaisy measure kren gy k iski limit pori hogai. Ye cushion hmesha se loot k oper loot keliey rkha jata ha . Pumps owners directly is m bhi haram khori kren gy