@KlasraRauf کلاسرا صاحب ۔ یہ صرف ایک انسان نہیں ہے ایسے ہزاروں افراد ڈگری لے کر پھر رہے ہیں۔ وہ تو بیچارہ تھک ہار کر آپ سے اتنی کم نوکری کے لئے گذارش کر دی ہے
@amalqa_ اصل دودھ سے کریم نکالنے کے بعد دُودھ اپنی اصل قیمت میں فروخت کر دیا جاتا ہے ۔دودھ سے اصل ھونے والی کریم سے دیسی گھی بنایا جاتا ہے ۔ اس لیے قیمت مناسب اور اصلی گھی ہو سکتا ہے ۔ آپ کی فارمولا کیلکولیشن غلط ہے۔