💕عورت خود کو سب سے زیادہ غیر محفوظ insecure شادی کے بعد محسوس کرتی ہے
اور آپ لوگ کہتے ہیں کے نکاح کے بعد عورت محفوظ ہو گئ؟؟
ہر وقت کا دھوکا،ہر وقت طلاق کا خدشہ،اس بات کا خدشہ کے کوئی کان بھر ��ے
شوہر ایک منٹ کی دیر نہیں لگاتا یہ کہتے ہوئے کے میں تمہیں چھوڑ دونگا
جبکہ باپ کے گھر میں عورت سب سے زیادہ محفوظ ہوتی ہے باپ بیٹی کو کبھی بھی نہیں کہتا کے تم بوجھ ہو
نکاح کے بعد تحفظ دینا کسی کسی کو آتا ہے
ضروری نہیں ہر مرد محافظ ہو۔
ڈاکٹر زارون آفریدی
#موناسکندر
جس دن مرد جنسی آسودگی اور نسل بڑھانے کی سوچ سے نکل کر عورت کی ذہانت، ٹیلنٹ ، نظریات اور افکار سے شادی کرے گا اُس دن اس ہجوم کا معاشرے کی طرف پہلا قدم ہوگا!!
#HareemShah
جس دن مرد جنسی آسودگی اور نسل بڑھانے کی سوچ سے نکل کر عورت کی ذہانت، ٹیلنٹ ، نظریات اور افکار سے شادی کرے گا اُس دن اس ہجوم کا معاشرے کی طرف پہلا قدم ہوگا!!HareemShah#
@KhSaad_Rafique عمران خان کا طریقہ غیر جمہوری اورناشائستہ تھا لیکن بولڈ تھا
ابھی آپ بت��ین اپکی پارٹی کا طریقہ جمہوری ہیے سوشل جسٹس پے پورا آتا ہے
ن لیگ میں اگر کوئی ایک لیڈر جس کی عزت کرنی چاہئے وہ آپ
آپ اگےبڑہیں
منافقت سی پاک کریں سیاست کو
لوگوں کی سماجی بہبود حقوق کے لیے آواز
بلند کریں
��جھے فالو کرنے والا ہر اکاؤُنٹ جو 5 ہزار سے کم ہے اس ٹویٹ کو لائک کر کے کامنٹ کرے۔ میں نے ہر انصافین کو پروموٹ کرنا ہے۔
جس جس کا اکاؤُنٹ ٹویٹ ہوگا سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔ آپکو اندازہ نہیں ایک ساتھ آپ کتنی بڑی اور کتنی مظبوط طاقت ہیں۔
لاہور والے اپنے کامنٹ میں لاہور منشن کریں آپکی خاص پروموشن ہوگی۔ اور آگے کی ریلی کے لئیے بات بھی۔✨
"جہنم میں جانا کتنا مشکل ہے" اشفاق احمد کی "زوایہ" سے اقتباس
ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا
مولوی صاحب غصے میں آ گئے، بولے
"ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟ بے وقوف ایسے مسجد میں آؤ گے تو جہنم میں جاؤ گے"
میں نے گھر آ کر ماں جی کو بتایا
1👇