کرنل صاحب اور ان کی اہلیہ کے مختلف کلپس اور آڈیو پیغام ہمارے سامنے آۓ ڈاکٹر جدون کی ایک آڈیو جس میں واقعہ کو وہ بیان کر رہے ہیں اس سے یہ بات سامنے آئی کسی بھی سٹیج پر کرنل صاحب کی بیوی یا انکی دوست کو سٹوڈنٹس سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں تھا
معید پیرزادہ
British-Pakistani MPs and Lords recently met with the Deputy Prime Minister of a regime that was never elected—it was imposed by the military after brazenly stealing the public mandate, as confirmed by multiple independent election observation missions. Yet the very same British-Pakistani voters who elected these representatives on the basis of shared ethnicity now watch those representatives shake hands with the very usurpers who are crushing their kin back home—with torture, disappearances, and systematic human rights abuses. This is not diplomacy. This is a betrayal of every constituent who trusted them. So we demand an answer: How dare you smile for the cameras with the oppressors of your own people? Where is your shame? And when will you honour the voters who put you there—or admit you never intended to?
آپ اور آپ کے بچے اس ملک کے کروڑوں بچوں کا مستقبل کھا چکے لیکن آپ کے پیٹ کی آگ نہیں بجھتی۔ حرام پہ پال کے بڑے کیئے ہوئے آپ کے بچے۔ جو آپ نے اپنے بچوں کی خاطر اس ملک کے ساتھ کر چھوڑا وہ اس سے کہیں بڑا سانحہ ہے۔
اگر کوئی انسانیت ہوتی، اگر فارم 47 نہ ہوتے ، اگر فوج کے کاروبار نہ ہوتے، اگر جرنیل اربوں کے پلاٹ نہ رکھتے، اگر ۲۵ کروڑوں کو انسان سمجھتے، اگر چوروں کو لا کر نہ بٹھاتے، اگرسیاست میں مداخلت نہ کرتے، اگر میڈیا بکاؤ نہ ہوتا، اگر سیٹھ لالچی بے ضمیر نہ ہوتے،اگر اگر اگر۔۔۔
Day 1403 without Arshad Sharif
Day 1403 without Justice
میں اُس کے بعد بھی ہنستا ہوں محفل میں
مگر آنکھوں میں اک بے نام سا ڈر اب بھی باقی ہے
وہ مجھ سے دور رہ کر بھی مرے اندر کہیں زندہ ہے
مرے سینے میں اُس کی ایک نظر اب بھی باقی ہے
غزل کہنے کو تو ختمِ ہو چکی لیکن
دلِ ناداں میں کہنے کو سخن اب بھ�� باقی ہے
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif