Protests in Pakistan-occupied Kashmir (PoK) intensified as thousands of demonstrators marched towards Muzaffarabad after talks between the Joint Awami Action Committee and authorities failed.
Azad Kashmir Elections marked by Boycotts, Ballots & Bullets: both ruling parties are squabbling over seats like 2 bald men fighting over a comb! KASHMIR CAUSE suffers immensely because of such wrong policies, which need to be reversed given widening gulf between Elite & Street!
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
یہ”ہارڈ سٹیٹ “ کی تھیوری پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔ جِس خِطہ میں مختلف قومیں اور زبانیں بولنے والے لوگ ہوں وہاں ہارڈ سٹیٹ نہیں بنا کرتے۔ ہم مصر و چین نہیں اور نہ ہی شمالی کوریا۔ یہاں صرف ایک دوسرے سے تعاون کی بنیاد پر ہی ریاست چل سکتی ہے اور افراد اور قوموں کے درمیان تعاون کا ہی دوسرا نام آئین ہے۔
آزاد کشمیر ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ لہو لہان ہیں۔ آزادیاں چھین لی گئی ہیں۔ الیکشن بے معنی ہو گئے ہیں اور معیشت تباہ حال ہے۔ یہ”فیلڈ سٹیٹ “ کی نشانیاں نہیں تو اور کیا ہے؟ ہمیں ہارڈ سٹیٹ کی نہیں ، ایک آئینی سٹیٹ کی ضرورت ہے۔ لوگوں اور قوموں کے حقوق کی ضامن۔
ہر بات کا جواب جیل یا گولی نہیں ہوتا۔ عقل کو ہاتھ دیں، پاکستان کسی بڑے سانحہ”Implosion “ سے اَب کُچھ زیادہ دور نہیں۔
Hahaha but a genuine colonial gora would not need to show his stature by swinging on his chair - esp as it might actually fall over with him! When u need props then u have lost the image u r trying to cultivate - that’s our fake wannabe gora babus!
Stop Killing Pakistanis!
How can we allow one mentally unstable person to keep destroying Pakistan via massacres in multiple parts of the country?
Protest on Aug 5th with PTI or protest with Kashmiris. It’s our country & it’s critical that everyone speaks up against massacres!
چوہدری صاحب یہ چاند کہاں سے چڑھ گیا۔ آپکی تو stated statement تھی کہ یہ احمق ہیں۔ انہیں سسٹم کی الف ب نہیں پتہ۔ انہیں کمونیزم کا کچھ پتہ نہیں اور یہ اس کے نعرے مار رہے ہیں۔ غالبا آپکا ٹوئیٹ بھی موجود ہے اس پر۔
چلیں اچھا ہوا آپ نے اپنی رائے پر نظر اثانی کی ہے اور عروج کو اب روشن چہرہ قرار دیا ہے۔
پاکستان میں فوج کی ملازمت نہ صرف روزگار کا ذریعہ ہے بلکہ فوج کی ملازمت ان اعلیٰ رہائشی علاقوں تک رسائی بھی دیتی ہے جو صرف فوج یا امراء کے لیے مخصوص ہیں حتی کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فوجی پرتعیش زندگی گزارتے ہیں
فوج ریاست کے اندر ایک ایسی ریاست ہے جو ہر قسم کے قانون سے بالاتر ہے ! ڈی ڈبلیو کی ڈاکیومنٹری ۔۔
ماؤں کے کیا خوبصورت جوان شہید کر ڈالے۔ اللہ صبر عطا فرمائے۔ بڑا دکھ ہے۔ کاش فیصلہ سازوں کو عقل آ جاتی۔ اب بات دور نکل گئی ہے۔ یہاں سے واپسی نہیں ہوا کرتی۔
Selective admiration , selective criticism!
جو چار سال سے تحریک چل رہی ہے اس کا نام ہی نہیں۔۔ بس اپنے فیورٹ لوگوں کی مزاحمت کا ذکر۔ انُ پر جبر اور سزاؤں کا افسوس ۔ نائس وضاحت!
مُنافق اور بُغض سے بھرے لوگ، اِس کو مہرنگ بلوچ یاد ہے، علی وزیر یاد ہے لیکن اِس کو عمران خان، بُشرا بی بی، ڈاکٹر یاسمین، علیمہ آپا، عائشہ، صنم، عالیہ، خدیجہ شاہ کی جدوجہد نظر نہیں آتی https://t.co/EMfn3QWcrY