بھارت کا جج ہندو ھے مگر ایماندار ھے
پولیس آفیسر کو قانون کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی جج نے موقع پر ہی سزا سنا دی
پاکستان کے جج اللہ قرآن رسول کا نام لیتے والے مسلمان ہیں مگر بےایمان ہیں بےغیرت ہیں اور ضمیر فروش ہیں
"یزید بھی حکمران تھا، جبکہ فرعون و نمرود بھی حاکم تھے۔ اس حساب سے تو ہٹلر، نیتن یاہو اور مودی پر بھی اللہ کا فضل'ہے؟" عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
SHAME!
Mr. M uneeb F arooq confesses about being a hitman of the establishment, discloses identity of his real bosses while masquerading as a journalist.
Reveals - where from he used to get instructions for targeting politicians and governments.
کیا یہ حضرت حسین شہید کا اسلام ہے ؟ یہ سب بہروپیے ،دھندہ کرنے والے اور بزنس بڑھانے والے وارداتیے جہنمی ہیں ۔🚨🚨
استغفار اس قدر کفر والے جملے ان سب ویڈیو کا اسلام سے دور دور تک کوئی واسطہ نئیں ہے ۔یہ اسلام کو رج کے بدنام کیا جا رہا ئے ۔
جوں جوں زمانہ زوالُ پذیر ماڈرن ہوتا جا رہا ہے عجیب عجیب نمونے صرف دھندہ کرنے ٹک ٹاک بنانے شوہ شاہ کے چکر مئں جو منھ میں اتا ہے بول رہے ہیں ۔اگے بئٹھی جاہل عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے کیا سچ ہے کیا اپنے سے بنائی گی کہانی ہے ،کسی کو تحقیق کرنے کی زحمت نہیں ہوتی ،نہ ہی سوال پوچھنے اود حوالہ مانگنے کی اجازت ہوتی ہے ۔تھوڑی سی جھوٹی جزباتی تقریر کرو صرف ایک نعرہ لگتا ہے اور سب عش عش کرنے لگتے ہیں ۔
کوئی حوالے دے کر بتائے گا کون سے امام نے ماتم جائز قرار دیا ہے ؟ اود کس امام نے ماتم خود کیا ہے ؟