پاکستان سے ساٸفر بھیجا گیا جسی میں لکھا تھا اگر بھارت بہتر تعلقات چاہتا ہے تو فوراً دھرمیندرا کو گھر بھیجنا ہو گا
مجھے نکالنے کے لیے ابھیجیت دیپکے، سُورَو داس، وجیتا دہیا جیسے تین سٹوجز استعمال ہوۓ
تم عوام میں نکل نہیں سکو گے، کوٸی تمھارے بچوں سے شادیاں نہیں کرے گا
🔴 آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں واقع ایک ترک مسجد پر حملہ
حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی، لیکن ذمہ داران نے انہیں اجازت نہیں دی۔ اس پر انہوں نے دروازے پر موجود اہلکار کو گھونسا مارا۔
حملہ آور گروہ نے اس پوری کارروائی کی ویڈیو بھی بنائی اور بعد میں اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔
Ian Bishop said, "Very nice to see Babar Azam back in the Caribbean. This young kid will cherish this moment for a long time. He's a true statesman. He absolutely made the young man's year."❤️🇵🇰
بھارتی بوٹ نیٹ ورک بے نقاب، پاکستان مخالف ڈیجیٹل پروپیگنڈا ناکام 🇵🇰
سیکیورٹی اداروں نے ایک مبینہ بھارتی سرپرستی میں چلنے والے منظم ڈیجیٹل نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے غیر فعال کر دیا، جو بوٹ فارمز، جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور غیر ملکی ادائیگی کے ذرائع کے ذریعے پاکستان، اس کی مسلح افواج اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم چلا رہا تھا۔
ذرائع کے مطابق، اس نیٹ ورک میں آزاد جموں و کشمیر سے متعلق مواد کو بھی استعمال کیا جا رہا تھا تاکہ گمراہ کن بیانیے کو تقویت دی جا سکے، عوام میں بداعتمادی پیدا ہو اور پاکستان کے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا جا سکے۔
اس کارروائی سے واضح پیغام ملا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹ، گمراہ کن معلومات اور منظم ڈیجیٹل پروپیگنڈا پھیلانے کی ہر کوشش کا مؤثر اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
یوکرینی حکومت نے روس سے ایران کے لئے لانے والے 13 آئل ٹینکروں کو تباہ کیا
حملے میں ایران کا بھاری مالی و جانی نقصان
ایرانی خالی جہاز واپسی پر اسلحہ بھر کر لاتے تھے
سعودی عرب کے بعد کویت دوسری اہم ترین مسلم ریاست ہے جو پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے میں آ گئی ہے۔ سعودی عرب کا فوجی بجٹ 80 ارب ڈالر کے لگ بھگ جبکہ کویت کا 10 ارب ڈالر کے قریب ہے یعنی ایک ریاست ہم سے آٹھ گنا بجٹ والی اور دوسری ہماری ہم پلہ مگر ان کے لئے مثال ہم ہیں، اعتماد ہم ہیں۔ یہ معاہدے ہماری مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور معرکہ حق میں جرات و بہادری کا عالمی اعتراف ہیں۔
یہ معاہدے ان لوگوں کے تجزیوں کو اُن کے منہ پر مارتے ہیں جن کے مطابق پاک فوج کا پیشہ ورانہ معیار کم ہوا ہے، اس میں اختلافات ہیں یا اس کے کمرشل اداروں کی وجہ سے اس کے افسروں اور جوانوں کی توجہ دفاع اور معیار سے ہٹ گئی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ پاک فوج نے پچھلے چند برسوں میں معیار ہی نہیں مورال بھی بلند کیا ہے۔ اب کوئی وزیراعظم یہ نہیں کہتا کہ کیا کروں، ہندوستان پر حملہ کر دوں یا یہ فقرے بھی مارکیٹ میں نہیں آتے کہ ہماری جیپوں میں تیل ہی نہیں۔
پنجاب میں بیس سال پرانی گاڑیوں پر پابندی / سکریپ کرنے کا قانون
قانون تو ایسے بنا رہے جیسے پنجاب نہیں سوئٹزرلینڈ ہے سالیو بیس سال پرانی گاڑی جس کے پاس ہوگی وہ اسکا سب کچھ ہوگا اس غریب سے یہ چھین کر اسے مفت کی الیکٹرک بس میں بٹھانا احسن طرز حکمرانی ہے؟
چار سال تک روس کے ہاتھوں یوکرین کے شہروں پر برسنے والے شاہد ڈرون اگر “مزاحمت” تھے تو آج ایران کے بحری جہاز پر حملہ اچانک “بین الاقوامی قانون” کی خلاف ورزی کیسے بن گیا؟
روس کو ڈرون، ٹیکنالوجی، تربیت اور لاجسٹک تعاون دیتے وقت نہ انسانی حقوق یاد آئے، نہ شہری آبادیوں کا خون، نہ اقوامِ متحدہ کا منشور۔
مگر جب جنگ کی تپش اپنے دروازے تک پہنچی تو تہران کو یکایک عالمی قوانین، ریاستی خودمختاری اور اخلاقیات یاد آگئیں۔
ایرانی رجیم برسوں سے اسی دوہرے معیار کی سیاست کرتی آئی ہے۔
اپنے حملے “مزاحمت”…
دوسروں کا جواب “دہشت گردی”…
اپنی جارحیت “انقلاب”…
اور اپنے خلاف کارروائی “عالمی قانون کی خلاف ورزی”۔
منافقت کی اگر کوئی ریاستی تعریف لکھی جائے تو ایرانی رجیم اس کی نمایاں مثالوں میں ضرور شمار ہوگی
اب پتہ چلا کہ بھارت کو شکست دینے والے حافظ صاحب کو گالیاں کیوں ملتی ہیں اور راتوں رات لوگ اپنا منترا کیوں بدل لیتے ہیں اور دو سو کارخانے بند اور تین سو کمپنیوں کے پاکستان سے چلے جانے کی پوسٹیں کرنے والے ہفتوں میں کروڑ پتی کیسے ہو جاتے ہیں۔ ایف سکس میں مکان اور ای وی کیسے آتی ہے؟
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کا اذیت ناک سفر آج 286 دن پر آ گیا ہے....💔
اے قائد! ہمیں معاف کر دو
آپ زندان میں استقامت کی تاریخ رقم کر رہے ہیں، مگر ہم آپ کی عظیم قربانی کے حق میں ویسی مؤثر آواز نہ اٹھا پائے جو آپ کا حق تھا 🥀💔
میں مندر گئی وہاں مجھے کوئی یہاں ٹچ کر رھا کوئی وہاں ٹچ کر رھا
لیکن گوردوارہ میں مجھے کسی نے کچھ نہیں کہا ۔
الٹا ھمارے لئے دورازے کھول دئیے لنگر ھروقت ملا۔
کوئی ھندو کئے خلاف بولے تو کہتے ہیں اینٹی نیشنل ھے اینٹی ھندو ھے۔
کہتے ہیں ھم گاو رکشا کرتے لیکن گائے کا گوشت ایکسپورٹ ھوتا
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟