دوسروں کی بھی پلیٹ سے بوٹیاں اڑانے والے بنیادی طور پر بے تمیز اور لالچی عمران کو وزیراعظم بنانا بہت سے جاہل لو گوں کا مشترکہ قصور ہے۔ کھرب پتی فراڈن جمائمہ سے شادی، امیروں کی پارٹی بنانے اور ملک ریاض سے دوستی ��ک اس آدمی کو بس پیسے کی چمک پر گرنا ہوتا تھا۔
اے ہمارے رب! میں نے اپنی اولاد کے ایک حصے کو تیرے قابل احترام گھر کے پاس ایسے میدان میں لا ��سایا ہے جہاں کوئی زراعت نہیں اے ہمارے رب! میں نے ایسا اسلئے کیا ہے تاکہ وہ نماز قائم کریں چنانچہ تو بعض لوگوں کے دل ان کی طرف مائل کردے اور انہیں کھانے کے پھل مہیا فرما، توقع ہے یہ شکر گزار رہیں گے🌴
﴿سورۃ ابراھیم، ۳۷﴾
رسول اللہ ﷺ کی یہ خوبصورت تعلیم ہمیں سکھاتی ہے کہ دعا صرف الفاظ کا نام نہیں، بلکہ یقین، عاجزی اور دل کی یکسوئی کا تقاضا کرتی ہے۔
دعا مانگتے وقت دل میں امید، لبوں پر التجا اور اللہ کی رحمت پر کامل بھروسا ہونا چاہیے۔
یاد رکھیے! جو دروازہ یقین کے ساتھ اللہ ��ے حضور کھٹکھٹایا جائے، وہاں سے کبھی مایوس نہیں لوٹنا چاہیے۔
اللہ ہمیں سچے دل، کامل یقین اور عاجزی کے ساتھ دعا مانگنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Pakistan never claimed to have shot down 8 Rafale jets. Pakistan had claimed to have shot down 4 Rafales, which has now been confirmed; the remaining aircraft shot down were MiG and Su-30 jets.