@naeemtoronto ماشاءاللہ❤️
نعیم بھائی آپ کو یہ فریضہ ادا کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک ہماری بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور اُسے ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ اپنی برکتوں نعمتوں اور رحمتوں سے نوازتا رہے اور اپنے گھر میں آباد رکھے اور آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین ثمہ آمین
@naeemtoronto ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
اللہ پاک آپ کی بیٹی کو ڈھیروں خوشیاں دے اور اپنی رحمتوں نعمتوں اور برکتوں سے نوازے اُس کے نصیب اچھے کرے
اور آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین ثمہ آمین
Dear @Support,
We respectfully request that you review the suspension of @WaheedN15. To the best of our knowledge, the account has always complied with X's policies. We believe this suspension may have resulted from a technical error or misunderstanding.
Kindly review the account and restore it at the earliest.
Thank you.
سندھیلہ صاحب وہ فضلہ اس کے دماغ میں بھرا ہوا ہے جو ایک دہشتگرد اور سزا یافتہ چور کو مہاتما بنا کر پیش کر رہا ہے
یہ سب بے شرم اور بے غیرت لوگ ہیں جو پاک فوج مخالف دہشتگردوں فسادیوں اور اُن کے حامیوں کے بیانیے کو پرموٹ کرتے ہیں
ہم سب پاکستانی اس طرح کے تمام سپورٹرز اور پرموٹرز پر لعنت بھیجتے ہیں
پاکستان ہمیشہ کے لیے زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
@ammarmasood3 انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحومہ کا آخرت کا سفر آسان فرماۓ اُن کے درجات بلند
فرمائے اور
ان کو جنت الفردوس میں اعلی جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل
عطا فرمائے۔
آمین ثمہ آمین
@MaryamNSharif Masha Allah ❤️❤️❤️
That’s really great effort Super CM Madam
@MaryamNSharif Sahiba.
Alhamdolillah, you have made us proud.
Keep it up.
Entire nation is praying for you.
May Allah Pak help, guide, support and protect
you.
Ameen Suma Ameen
میاں صاحب
سوشل میڈیا والوں کو کس نے رکھا ہوا ہے؟
اگر مہاتما چاہے تو وہ انھیں Disown کر سکتا ہے مگر نہیں
کیونکہ وہ اس کی مرضی اور منشا کے مطابق ہو رہا ہوتا ہے اس لیے
وہ بدتمیز اور بے لگام سوشل میڈیا آج بھی ہر سطح پر موجود ہے
جیسا بدزبان ، بدتمیز اور بداخلاق مہاتما خود ویسا ہی سوشل میڈیا بھی😡