طویل قید و بند اور پے در پے من گھڑت کیسز کے باوجود عمران خان نے نہ اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کیا اور نہ ہی پاکستان کے عوام کا ساتھ چھوڑا۔ ایسا عزم اور صبر تاریخ میں کم ہی ملتا ہے۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
عمران خان ہمیشہ قوم سے کہتے آئے ہیں: گھبرانا نہیں!
آج وقت بدل گیا ہے، اور پوری قوم اپنے قائد سے کہہ رہی ہے:
گھبرانا نہیں عمران خان! ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، اور آخری سانس تک ساتھ رہیں گے۔
شیر کبھی شکست نہیں کھاتا، وہ صرف اگلے حملے کی تیاری کے لیے دو قدم پیچھے ہٹتا ہے۔ عمران خان بھی صرف دو قدم پیچھے ہوئے ہیں، ہارے نہیں ہیں۔
شیر کو نہ قید کیا جا سکتا ہے، نہ اس کی گرج دبائی جا سکتی ہے۔ وہ آج بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے اور کروڑوں لوگوں کی امید ہے۔
یاد رکھو! جب شیر دوبارہ میدان میں اترتا ہے تو تاریخ بدل جاتی ہے۔ عمران خان کی اگلی یلغار ان تمام طاقتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی جو سمجھتی ہیں کہ وہ قوم کی آواز کو خاموش کر سکتی ہیں۔
گھبرانا نہیں عمران خان، قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔
#خان_کی_رہائی_پر_خاموشی_نامنظور
اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ سن لیں، عمران خان کوئی معمولی قیدی نہیں، وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے۔ آج الیکشن کروا لیں، عوام کلین سویپ کر کے دکھائے گی۔ شرافت کا راستہ اپنائیں، فسطائیت کا نہیں۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی حکمران عوام کے مقبول ترین لیڈر کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرتے ہیں، وہ خود ہی اپنی بربادی کا سامان کرتے ہیں۔ دباؤ کم کریں اور کپتان کو رہا کریں۔ اسی میں ملک کی بہتری ہے۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
میں آج اپنی پوری قوم سے کہنا چاہتا ہوں کہ عمران خان کبھی بھی ان ڈاکوؤں کو معاف نہیں کرے گا۔
گلگت بلتستان میں عمران خان کے تاریخی اور جرات مندانہ الفاظ🔥
*عمران خان سے محبت ہمارے ایمان و یقین کا حصہ ہے*
*ہم اپنے قائد کے لیے ہر قربانی، ہر جدوجہد اور ہر آئینی و پُرامن کوشش کے لیے تیار ہیں*🔥😇
#FreeImranKhan
لوگوں نے محبت کا نام صرف عورت اور مرد سے جوڑ رکھا ہے جبکہ محبت بہت وسیع ہوتی ہےاس کا کوئ فرقہ کوئی مذہب کوئی ملک نہیں ہوتا جہاں اسے مہربان دل ملے یہ وہیں رہتی ہے۔💫🩶🥀