حکومت نے 2022میں عوام و حکومت کے بہتر رابطے کے لیے 1100سوشل میڈیا انفلوئنسرز/پروجیکٹ ایسوسی ایٹس رکھے۔نگران حکومت نے5 اپریل 2023 کو منصوبہ ختم کر کے واجبات روک دیے۔ہم تین سال سے منتظر ہیں،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے مطالبہ ہے کہ بقایاجات فوری جاری کرے
@AwamKaEhsaas@SohailAfridiISF
بانی پاکستان تحریک انصاف و چیرمین پی ٹی آئی مرشد عمران خان صاحب اور
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز یاد رکھیں یہ بیغرت کل کس کے کہنے پر پریس کانفرنس کر رہا تھا
گنڈاپور کی کل کی ریکارڈ کردہ ویڈیو پیغام سے لی گئی تصویر لیک 🖐️🖐️
@ImranKhanPTI@QasimKhanSuri@JunaidAkbarMNA
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر 6 نومبر خیبرپختونخوا قومی جرگہ پشاور میں منعقد ہوگا تمام سیاسی ، دینی ، اعلی سکیورٹی حکام ، اول سوسائٹی کو شرکت کے لیے مدعو کیا جائے گا ۔۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کی تیاریوں کی ہدایات جاری ۔۔!
@CSKPOfficial Sir, the previous KP govt hired 1100 educated youht as interns at IPRs dept for one year on merit as per the internship policy , but the caretaker govt illegaly stopped that project and the arrears are still pending, please look into this issue on urgent basis