یاسر پیرزادہ زادہ کا یہ کالم نصاب کا حصہ ہونا چاھئیے ۔
.
💥💥
کیا امام حسینؓ کے پاس کوئی دوسرا راستہ تھا؟
.
ڈاکٹر علی شریعتی نے ایک جگہ لکھا ہے کہ کربلا کو سمجھنا ہو تو پہلے یہ سمجھو کہ امام حسینؓ کے پاس کربلا جانے کے علاوہ اور کیا راستہ تھا؟
.
جب یزید نے بیعت کا مطالبہ کیا تو امام حسینؓ کے سامنے سب سے ’آسان اور دانشمندانہ‘ راستہ یہ تھا کہ بیعت کر لیں۔ اگر اُس زمانے میں آئی وی لیگ کا سند یافتہ کوئی کنسلٹنٹ ہوتا تو وہ بھی امام کو یہی مشورہ دیتا کہ ’زمینی حقائق‘ کا ادراک کریں اور یزید کی کابینہ میں شامل ہو جائیں۔ صحابہ کرام کے گھرانوں میں ایسے لوگ موجود تھے جنہوں نے یہی کیا اور اسے ’مصلحت‘ کا نام دیا۔ عبداللہ بن عمرؓ نے بیعت کی۔ عبداللہ بن عباسؓ نے امام حسینؓ کو سمجھایا کہ کوفے مت جاؤ۔ یہ دونوں اصحاب نہایت سمجھ دار تھے، تجربہ کار تھے اور پرہیزگار بھی تھے۔ لیکن امام حسینؓ نے وہ راستہ چنا جو محفوظ نہیں تھا۔
.
یہاں شریعتی کا اصل سوال پھن پھیلا کر کھڑا ہو جاتا ہے کہ جب انسان کے پاس ’محفوظ راستہ‘ موجود ہو، باعزت بھی ہو، قابلِ قبول بھی ہو اور پھر بھی وہ اسے ٹھکرائے تو اس کا مطلب کیا ہے؟
.
شریعتی کہتے ہیں کہ یہی لمحہ کربلا کا اصل لمحہ ہے، میدانِ جنگ نہیں، یہ لمحہ، جب امام حسینؓ نے مدینے میں فیصلہ کیا کہ بیعت نہیں کریں گے، اُس دن کربلا شروع ہو گئی تھی۔
.
لیکن بات صرف یہاں ختم نہیں ہوتی۔ امام حسینؓ کے سامنے بیعت کے علاوہ اور بھی کئی راستے تھے۔ ابنِ عباسؓ نے مشورہ دیا کہ یمن چلے جائیں، گوشہ نشینی اختیار کریں، وقت گزاریں، جب حالات بدلیں گے، پھر دیکھا جائے گا۔ یہ بھی ایک معقول راستہ تھا۔ حضرت علیؓ نے کئی برس تک یہی حکمت عملی اپنائی تھی، صبر، خاموشی اور انتظار کی سٹریٹیجی۔ مگر امام حسینؓ نے یہ راستہ بھی نہیں چنا۔
.
تیسرا راستہ تھا کہ کوفے کی بجائے مکے میں ہی رہیں، حرم کی پناہ میں، لیکن جب خبر ملی کہ یزید نے احرام باندھ کر حاجیوں کے روپ میں قاتل بھیجے ہیں تاکہ مکے ہی میں کام تمام کر دیں تو امام حسینؓ نے مکہ بھی چھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں حرم کی بے حرمتی نہیں ہونے دوں گا، میری موت کسی اور جگہ ہو گی، یعنی اپنی حفاظت کے لیے حرم کو ڈھال نہیں بنایا۔ جب عبداللہ بن زبیر نے امام سے مکہ میں ہی رکنے کی خواہش ظاہر کی، تو امام نے فرمایا: ”بخدا! اگر میں مکہ سے ایک بالشت باہر قتل کیا جاؤں تو یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں مکہ کے اندر قتل کیا جاؤں۔ خدا کی قسم! اگر میں مٹی کے کسی بِل میں بھی چھپ جاؤں، تب بھی یہ لوگ مجھے نکال لائیں گے تاکہ اپنی حاجت (قتل) پوری کر سکیں۔“
.
چوتھا آپشن حُرّ نے دیا تھا۔ لیکن اُس وقت تک کوفے سے مسلم بن عقیل کی شہادت کی خبر آ چکی تھی اور امام حسینؓ جانتے تھے کہ واپسی کا مطلب کیا ہوگا یعنی یزید کے دربار میں حاضری۔ سو انہوں نے حُرّ کو بھی انکار کر دیا۔
.
پانچواں راستہ کربلا میں ملا جب عمر بن سعد 3 محرم الحرام کو چار ہزار کے لشکر کے ساتھ کربلا پہنچا تھا۔ وہ ذاتی طور پر نواسہ رسولؐ سے جنگ کرنے سے کتراتا تھا اور چاہتا تھا کہ کسی طرح یہ معاملہ صلح سے حل ہو جائے۔ تاریخِ طبری کے مطابق، ابن سعد نے اپنے خطوط اور پیغامات کے بعد امام حسینؓ سے براہِ راست بات چیت کی خواہش ظاہر کی چنانچہ دونوں لشکروں کے درمیان ایک غیر جانبدار جگہ پر رات کے وقت ملاقاتیں طے پائیں۔ یہ ملاقاتیں ایک یا دو نہیں، بلکہ تین سے چار مرتبہ ہوئیں، دونوں اپنے چند گھڑ سواروں کے ساتھ خیموں سے دور آتے، اپنے ساتھیوں کو پیچھے چھوڑ دیتے اور تنہائی میں طویل گفتگو کرتے۔ امام حسینؑ کے ساتھ ان کے بھائی عباس بن علی اور بیٹے علی اکبر ہوتے، جبکہ ابن سعد کے ساتھ اس کا بیٹا حفص اور ایک غلام ہوتا تھا۔ انہی ملاقاتوں میں اُن مشہور زمانہ تین شرائط پر گفتگو ہوئی جن میں امام حسینؓ نے پیشکش کی کہ یا تو انہوں واپس مدینے جانے دیا جائے یا پھر کسی سرحدی علاقے میں بھیج دیا جائے جہاں وہ عام مسلمان کی طرح رہ سکیں۔ تیسری شرط، کہ انہیں یزید کے پاس بھیج دیا جائے تاکہ وہ اُس سے مل کر معاملات طے کر سکیں، کے بارے میں مورخین کا کہنا ہے کہ امام نے یہ بات کبھی نہیں کی۔ دراصل یہاں بھی امام حسینؓ کے پاس یزید کی بیعت کا آپشن موجود تھا، ابن سعد کا یہی مقصد تھا کہ امام کو راضی کرلے ، مگر آپ نے یہ راستہ بھی نہیں چنا۔
.
علی شریعتی کہتے ہیں کہ امام حسینؓ نے اپنی شہادت سے پہلے تاریخ کو پڑھ لیا تھا۔ وہ جانتے تھے کہ اگر انہوں نے بیعت کر لی تو یزید کی حکومت کو ایک ایسی مذہبی سند مل جائے گی جسے صدیوں تک استعمال کیا جائے گا کہ ”رسول اللہ ﷺ کے نواسے نے بیعت کی“۔ یہ جملہ تاریخ میں لکھا جاتا اور پھر ہر غاصب حکمران اسے اپنی ڈھال بناتا۔ امام حسینؓ کی خاموشی پوری امت کی خاموشی بن جاتی۔
👇
🔥🚨LATEST: Shaykh Nurjan Mirahmadi of the Naqshbandi Aliya which is a prominent, highly distinguished branch of the Naqshbandi Sufi order claimed Demons are reptilian creatures that ‘have to eat people to get their titles’ he also claims they will start appearing in their real form in the near future.
🚨🚨 LOS MÉDICOS NUNCA TE DIRAN ESTO:
1. Ansiedad – Magnesio, B6, Omega-3
2. Depresión – D, B12, Omega3
3. Irritabilidad – B1, B6, Magnesio
4. Niebla mental – B1, B12, Omega3
5. Insomnio – Magnesio, B12, D
6. Baja libido – Zinc, D, B3
7. Estreñimiento – Magnesio, C, Fibra
8. Espasmos oculares – Magnesio, B12, Potasio
9. Antojos de azúcar – Cromo, Magnesio, Zinc
10. Manos frías: Hierro
11. Falta de apetito: Zinc
12. Ojos secos: Vitamina A
13. Falta de aliento: Hierro
14. Caída del cabello: Hierro
15. Boca seca: Vitamina A
16. Uñas quebradizas: Biotina (B7)
17. Cansancio todo el día: Vitamina D
18. Sentirse decaído: Vitamina B6
19. Olvidos: Omega 3
20. Calambres en las piernas: Magnesio
21. Niebla mental: Vitamina B12
22. Debilidad muscular: Potasio
23. Hormigueo o entumecimiento: Vitamina B6
24. Mala calidad del sueño: Magnesio
🚨🚨 Tu "salud mental" y otros síntomas podrían ser una simple deficiencia de micronutrientes disfrazada...
Consulta siempre con tu médico, aunque me temo que de nutrición poca idea, el es experto recetando drogas sintéticas para paliar síntomas, encontrar la raíz de las enfermedades no interesa al modelo de negocio...
Breaking: Your smart TV takes a screenshot of your screen twice every second and sells what it sees.
It is called ACR, and it has been running since you set the TV up.
Texas already sued over it. Here is how to turn it off in under 2 minutes:
The laundry industry figured out one of the greatest grifts in American retail: sell people a giant bottle that’s mostly water, perfume, and vibes.
Most detergent is designed to smell like “clean” before it actually needs to do much cleaning.
You can make your own with the parts that actually matter:
Washing soda: raises the pH and helps lift grease and grime.
Borax: softens hard water and keeps dirt from redepositing.
Castile soap: breaks surface tension and helps carry the dirt away.
For a 4-person household doing around 300 loads a year:
Commercial detergent: $150 to $180
DIY version: about $6
That’s $140+ saved by refusing to pay luxury prices for scented tap water.
Trust the chemistry, not the marketing. Reclaim your laundry room. 🇺🇸
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
Here’s Dr Zelenko teaching us how to treat Hantavirus back in 2022. This will be the most enlightening 2 minutes and 47 seconds of your life. Please listen carefully.
🦷 TEETH CAN HEAL NATURALLY
Your teeth are living bones. Give them the right conditions and they repair themselves.
Nourish:
• Celtic sea salt + leafy greens + vitamin D
• Crunchy real foods (apples, carrots, celery) Stop destroying them:
• Sugar, caffeine, processed junk
• Food debris left between teeth Daily routine:
• Rinse after every meal (sea water works great)
• Floss + oil pull with coconut oil before bed
Bones heal. Teeth heal. Real food + simple habits = lifetime smile.
Save & share.
How to make onion cough syrup using layered chopped onion and honey. 🧅🍯
As the mixture sits, it forms a syrup traditionally used to help soothe coughs and colds naturally.
🚨🚨 "Si tengo cáncer, no iré al hospital. He visto morir a demasiadas personas por la quimioterapia, no por el cáncer"...
"Ayunaré durante 30 días y dejaré de trabajar"...
Dr. Pascal Trotta. Radiólogo con 20 años de experiencia.
بریکنگ نیوز 🚨پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥☠️
اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ نہیں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ کلپ سنتے وقت۔
UNDERSTAND THIS BEFORE YOU TAKE THESE MINERALS
1. Magnesium –
Different forms do different things
• Glycinate for relaxation
• Citrate for digestion
2. Iron –
Competes with other minerals
• Take separately from calcium
• Pair with vitamin C
3. Zinc –
Too much can throw off copper levels
• Don’t overdo dosage
• Balance with copper if long-term
4. Calcium –
Needs balance with magnesium and vitamin D
• Don’t take high doses alone
• Split doses if needed
5. Potassium –
Balance matters with sodium
• Focus on food sources first
• Don’t over- supplement
6. Sodium –
Not always the enemy
• Needs to be balanced with fluids
• Important for hydration
7. Iodine –
Too much or too little can affect thyroid
• Avoid high doses without guidance
• Get from whole food sources
8. Selenium –
Small amounts go a long way
• Avoid over-supplementing
• Brazil nuts are a natural source
9. Copper –
Often overlooked but essential
• Balance with zinc
• Don’t ignore long-term deficiency
10. Trace minerals (overall) –
Work together - not alone
• Focus on variety in diet
• Avoid mega-dosing one mineral
🧡🩷
💧✅ After the shocking WORST bottled waters… here are the BEST bottled waters from the same 2026 lab tests (Nutron)
1. Icelandic Glacial – 90/100 (very low contamination + strong natural minerals)
2. Aquacarpatica – 90/100 (excellent aquifer, great minerals, almost zero contaminants)
3. Hallstein (Austria) – 88/100 (no microplastics)
4. Gerolsteiner – 81/100 (highest calcium & magnesium)
5. Evian (glass bottle) – 76/100
Upgrade your hydration — clean options do exist.
👇 Full breakdown here.