It's 6 months of the cruel war on innocent,we still haven’t got these kids a ceasefire, more children surviving ending up with permanent severe burns or limbs amputated and buried. We are beyond pathetic
#GazaGenocide#GazaHoloucast
آج یہ Vlog پی ٹی آئی سے جڑے پاکستانی قوم کے لاکھوں گمنام نوجوان بیٹے بیٹیوں کے نام dedicate کررہا ہوں انکو salute 🫡 کررہا ہوں جنہوں نے نا قابل بیان پابندیوں میں بغیر ایک بھی جلسہ بنا کسی جلوس فنڈز کی کمی گرفتاریوں کے خوف سے بالاتر پاکستان کے طول وعرض میں اپنی نوعیت کی واحد زیر زمین انتخابی مہم چلائی اور بے مثال کامیابی حاصل کی میرے پاکستان کے ان لاکھوں گمنام بیٹے بیٹیوں کے پاس پی ٹی آئی انتخابی مہم چلانے کے لئے ایک انتخابی نشان بھی نہیں تھا. آپ اندازہ لگائیں بے پناہ ریاستی قوت کے نشے میں ڈوبی نواز شریف کی ن لیگ زرداری کی پی پی پی اربوں رپوں سے تعمیر انتخابی مہم سے پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز تمام اخبارات اشتہارات سے لبا لب بھر دئے مگر پی ٹی آئی کا ایک روپے کا بھی اشتہار نہ چل سکتا تھا نہ چلا۔ مگر ان ناقابل عبور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کے ان لاکھوں بیٹے بیٹیوں نے پی ٹی آئی کی شاندار انتخابی کامیابی کی صورت میں معجزہ جنم دیا ہر پاکستانی گھرانے تک پہنچے اور جمعرات 8 فروری کی صبح تک 12 کروڑ سے زائد ووٹرز کو چاہے سوشل میڈیا سے چاہے ڈور ٹو ڈور پہنچ کر یاد کروا چکے تھے کہ ان کا پی ٹی آئی امیدوار کون ہے اسکا انتخابی نشان کیا ہے پھرپاکستانی قوم نکلی اور نام نہاد ارب پتی سیاسی بتوں کو پارہ پارہ کردیاا اس کا نظارہ پورے پاکستان نے دیکھا رانا ثنا اللہ خان ہو سعد رفیق ہو خواجہ آصف ہو جہان��یر ترین ہو پرویز خٹک یا محمود خان ان تما م کے سیاسی منہ اناً فاناً کالے ہوگئے اب میں ریاست پاکستان کے تمام ستونوں ملک کی تمام سیاسی قوتوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں آگے کی طرف دیکھیں ان لاکھوں نوجوان باہمت بلند وبالا عزم رکھنے والے نوجوانوں کی سیاسی پسند و ترجیح کو کھلے دل سے تسلیم کریں ان نوجوانوں کے ہمالیائی potential سے فائدہ اٹھائیں ہمارے پاکستان کا مستقبل کل آبادی 65 فیصد جوانوں کے ہاتھ میں ہی ہے
(القادر یونیورسٹی ایک سکینڈل یا کارنامہ)
آج میری القادر یونیورسٹی پر بنائی گئی ڈاکیومنٹری یوٹیوب اور فیس بک پر اپ لوڈ ہوگئی۔
مستقبل کے ایک عظیم ادارے پر میری ایک بہت معمولی سی کاوش۔ اس فلم کے بناتے ہوئے
@ImranKhanPTI
1/2
پوری ڈاکیومنٹری👇
https://t.co/cjDeLkPIob
اس بندے کو کیسے چھوڑ دیں جس نے ہر جگہ ہمارے دین ناموس رسالت کا مقدمہ لڑا مرشد گھبرانا نئی کل بھی یہ قوم آپکے ساتھ تھی آج بھی ہے اور آگے بھی رہے گی اور اللہ کی م��د آپکے ساتھ ہے انشااللہ…!
#پاکستان_پوچھتا_ہے
#Pakistan🇵🇰 United Kingdom authorities must stop harbouring Pakistan's corrupt rulers, who not only live in luxury as a result of massive theft from their own people, but are protected from the legal consequences of their actions. They are making a mockery of democracy and supporting their military gangster collaborators. Enough is enough! #PakistanUnderSeige #Peace #IHRF #PakistanCivilWar #HumanRights #PakistanUnderFascism
جنگل میں قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ قربانی کا وقت ہے تم چارہ ایک وقت کھاؤ گی اور دودھ تین بار دو گی .
بکری: بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
شیر :تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے..😂
If any Muslim leader deserves to be a companion of our beloved prophet ﷺ in paradise it should be @ImranKhanPTI. He defended his honour in the UN & convinced the word to announce the International day against #Islamophobia.
How dare any one in #Pakistan accuse him of blasphemy?
We also demonstrated to the world Pakistan’s responsible behaviour in the face of India's irresponsible military brinkmanship, by returning the captured Indian pilot. We have always stood for peace & remain ready to move forward to resolve all outstanding issues through dialogue.
I congratulate the entire nation & salute our Armed Forces on the 2nd Anniversary of our response to India's illegal, reckless military adventure of air strikes against Pakistan. As a proud & confident nation, we responded with determined resolve at a time & place of our choosing