Few statements of Khan Saab:
"You only lose when you give up"
"Dream big. Keep on monitoring your mistakes and don't repeat them. Keep on doing your best. You'll succeed"
This man has extreme visionary mindset.
#امپورٹڈ_حکومت__نامنظور#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
”شیر افضل مروت نے خوشخبری سنا دی انشاءاللہ خان صاحب 20 دن کے اندر اندر باہر ہونگے“
ابھی یہ خبر سنی اس پر میں ایک بات کرنا چاہتی ہوں اگر میں غلط ہوں تو مجھے کامنٹس میں بتاٸیں۔
خان صاحب وہ لیڈر ہیں کہ اُنکے ساتھ ہم لوگوں کی جزباتی وابستگی ہے۔ کیونکہ خان صاحب نے اپنے ورکر کو بھی وہی اہمیت دی جو اپنے وزیر کو دی۔
پہلے کھوسہ صاحب نے کہا خان صاحب 15 جنوری تک آجاٸیں گے ہمیں امید لگ گی لیکن رہاٸی کی کوٸی سبیل نظر نہیں آٸی۔ اب شیر افضل مروت سےجوڑ کے یہ خبر کہ 20 دن میں آجاٸیں گے پھر سے امید۔
تو م��ں یہ گزارش کرنا چاہتی ہوں کہ( اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے ہمارے اعظیم لیڈر کو جلد بخیروعافیت ہمارے بیچ لاۓ اور وہ اپنے لوگوں کو بہت جلد میرے پاکستانیوں کہہ کہ پکارے) لیکن ہمیں یہ نہ کہا جاۓ کہ فلاع تاریخ اس سے امید بندھتی اور پھر ٹوٹتی ہے۔
#اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
دی اکانومسٹ ' والا مضمون میرا ہے۔ میں نے خود لکھوایا ہے۔
آئندہ ہفتے میری تقریر بھی آ رہی ہے۔
عمران خان کی جیل سے تصدیق
چلو جی خان صاحب نے سولنگی اینڈ کمپنی کو 7.8 کا بڑا جھٹکا لگا دیا۔
#بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
جس کھیل کی تم تیاری میں ہو اُس کھیل کے سلطان ہیں ہمارے مرشد۔۔۔۔۔!
انٹرنیٹ ڈاٶن خان صاحب جیل میں پھر بھی ٹاٸیگرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالا اور پاکستان تحریک انصاف اپنے پہلے ورچوٸل ٹیلی تھون میں روکاوٹوں کے باوجود 10 کروڑ جمع کرنے میں کامیاب ٹہری۔
ماشااللہ پاکستانیوں ایسے ہی ڈٹے رہو انشااللہ منزل قریب ہے۔
#PTIFundraisingTelethon
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں.
اللہ ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائیں
آمین
🌹✿ﷺ✿🌹