4 سال بعد سائفر کی اوریجنل ڈی کوڈیڈ کاپی کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے کچھ خفیہ دستاویزات لیک ھونا امریکہ کی ناراضگی اور ادارے کے اندر رجیم چینج کی ابتدا تو نہیں ؟
بہرحال کسی کے خلیوں سے شٹوں تک سب ٹاٹ ہوئے پڑے ہیں
باجوڑ میں سکول سے گھر جانے والا بچہ ڈرون حملے میں شہید، ہم اس قتل کا حساب کس سے لیں؟
مظلوم عوام ایسے حملوں میں شہید ہو رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سہیل افریدی صاحب صوبائی حکومت کی طرف سے اس پر کیا لائحہ عمل ہوگا ؟
یا خاموش بیٹھ جائیں بس۔۔۔
@SohailAfridiISF
ان بچوں کا جرم کیا تھا؟؟؟؟؟
ریاست،/حکومت جواب دے؟؟؟؟
باجوڑ شاہی تنگی،تحصیل و تھانہ واڑہ ماموند، میں ڈرون حملے میں سکول جاتے دو بچے شہید ۔
شہید بچوں کے نام
1.حسن ولد اسرار عمر 10سال۔
2.معلوم ولد ممتاز عمر 12سال ۔
ابھی چند دن پہلے وزیرستان میں قبائلی مشر چیف آف احمد زئی وزیر بھی دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔جبکہ اس سے پہلے مولانا محمد ادریس شہید کردئیے گئے۔
بچوں ،بڑوں، قبائلی مشران ،علماء کا خون کب تک اس بےدردی سے بہایا جائیگا،
خیبر پختون خوا کو امن کب دیا جائے گا؟؟؟؟۔
یتیمی میں پل کر گھر والوں کا کفیل بننے والے داؤد خان کی روداد، جسے 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی، گھر والوں کا یہ واحد سہارا آج کوٹ لکھپت جیل میں قید ہے۔ داؤد خان کا واحد جرم عمران خان کے نظریے کی حمایت کرتے ہوئے پاکستان کی حقیقی آزادی اور روشن مستقبل کی جدوجہد تھا۔
وجاہت سعید کی بڑی بریکنگ نیوز!
ڈراپ سائٹ نیوز کی سائفر لیک کے بعد، عاصم منیر نے 408 انٹیلیجنس بٹالین کے ذریعے فوج میں اندرونی نگرانی اور تحقیقات شروع کر دی ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کہ سائفر کس نے لیک کیا۔
اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سائفر فوج کے اندر سے ہی لیک ہوا تھا۔
408 انٹیلیجنس بٹالین براہِ راست آرمی چیف کو رپورٹ کرتی ہے! یہ آئی ایس آئی چیف کو بھی بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کر سکتی ہے!
27مارچ 2022 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن جب عمران خان نے امریکی سازش کو اپنی قوم کے سامنے بے نقاب کیا “یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد ان تمام کرداروں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چائیے جنہوں نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازش کی- پاکستان ایک عظیم ملک ہے، اس میں رہنے والے شیری عظیم ہیں، ان کے منتخب لیڈر کے خلاف سازش کی اور پھر کھلے عام مینڈیٹ چرایا۔ سب کا ٹرائل ہونا چاہیے!
”کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں، ڈونلڈ لو نے 22 کروڑ لوگوں کے ملک کے سفیر کو آفیشل میٹنگ میں کہا کہ اپنے وزیراعظم کو اقتدار سے نکال دو ! “ سابق وزیراعظم عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — released in full by Drop Site.
The classified document, known as a cypher, shows that State Department diplomats had threatened in 2022 that Pakistan would suffer greatly if Khan remained in office, but that “all would be forgiven” if he were removed in a no-confidence vote.
The Biden administration was infuriated over Khan’s refusal to grant rights for U.S. drone bases in Pakistan, as well as his neutral stance on the Russia-Ukraine war.
@MazMHussain | @ryangrim | @worqas
🔗 Read the full story at Drop Site News
Stolen mandate. Engineered power.
Same old mission: keep Imran Khan out and silence the people. But Pakistan knows exactly what this Daaku-Duffer Alliance is.
#سائفر_ایک_حقیقت
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
ڈاکٹر معید پیرزادہ کا کہنا ہے کہ انکے ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے باضابطہ دعوت ہے، اگر ایسا واقعی درست ہے تو جیسا سلمان اور میں نے 2022 میں کہا تھا کہ یہ مرسی والا مصری اسکرپٹ چل رہا ہے، جس سے اُس وقت بہت سے لوگ متفق نہیں تھے، تو بدقسمتی سے وہ سچ ثابت ہوتا نظر آرہا ہے۔
ایسا جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا؛ بظاہر صیہونی جیت ہوتی نظر آرہی ہے لیکن اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے؛ جو اللّٰہ کی رضا وہ قبول، الحمد لله، کیونکہ اللّٰہ کی تدبیر ہم انسان جلدی نہیں سمجھتے ہیں۔
دیکھتے ہیں کہ آگے آگے ہوتا ہے کیا!