Muhammad Qasim has seen dreams for over 30 years now, and in 2014 he started sharing for the first time after being asked by Prophet Muhammad SAW. Muhammad Qasim’s dreams are important for Islam, and the future to come for Muslims. #ImranKhanMeetsQasim
کون یہودی ایجنٹ ہیں،
مولانا صاحب آپ کی بولتی کیوں بند ہے۔
یہ ایمان فروش شخص اب نہیں بولے گا کیونکہ کہ اب اس کے ذاتی مفاد آڑے آ گئے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ZartashChaudhry تب اگر عوام نے موت کے ڈر سے محمد علی جناح کا ساتھ نہ دیا ہوتا تو باخُدا پاکستان کبھی وجود میں نہ آتا۔ان بہادر شُہدانے کبھی یہ نہیں سوچاتھاکہ لاٹھی چارج ہوگایاپھانسی چڑھادیاجائے گابلکہ اس عرض پاک کی خاطروہ جناح کیساتھ ڈٹ کرکھڑے تھے۔ہمیں بھی آج اُسی جزبہ اورجنون کا مظاہرہ کرنا ہوگا
آج کا دن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام، مریم مختار کے نام، ارفع کریم کے نام، فاطمہ جناح کے نام اور ہر اس ماں کے نام جنکے بچے کشمیر، فلسطین اور افغانستان کی آزادی کے لیئے شہید ہوئے۔ ہر اس ماں کے نام کہ جنکے بچے پاکستان کے بارڈرز کی حفاظت کرتے شہید ہوئے۔
سلام دلیر ماوں، بہنوں اور بیٹیوں