@KlasraRauf ہر جمعہ کو مری روڈ پر کنونشن سنٹر چوک سے لے کر فیض آباد تک موٹر سائیکل سوار نوجوان ایسی اندھا دھند ریس لگاتے ہیں کہ الامان الحفیظ ۔۔ٹریفک پولیس کے پاس جدید ترین گاڑیاں ہیں لیکن ویلنگ کرنے اور گاڑیوں کے درمیان تیز رفتاری کے کرتب دکھانے والے دندناتے پھرتے ہیں ۔
@NawazSharifMNS شکریہ اپنے سہولت کاروں کا ادا کریں جن کی لالچ اور اختیارات کی ہوس ملک کے دو ٹکڑے کرا کے بھی نہیں پوری ہوئی اور وہ آپ جیسوں کے لئے ہر طرح کا راتب تیار رکھتے ہیں ۔
@zehrijournalist بہن صرف وہ ہوتی ہے جو کسی مرد کے اپنے ماں باپ کے بطن سے پیدا ہو باقی تمام بہن بھائی کے نام نہاد رشتے خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہوتے ہیں
@AkramRaee@QayyumReports جسٹس وقار سیٹھ عدلیہ کا ایک روشن چہرہ تھا جبکہ آپ نے جس خونی کا نام لیا وہ اپنے سینکڑوں بے گناہ ہم وطنوں کو ڈالروں کے عوض بیچ کر فخر کرتا تھا ۔شرم تو آنی چاہیے اس کے چیلوں چانٹوں کو۔
@kakar_pakistani اللہ آپ کی مدد کرے بس اتنا خیال رہے کہ اقتدار انتہائی عارضی اور دھوکہ میں مبتلا کرنے والا دورانیہ ہوتا ہے۔ اس لئے مخلوق کی خدمت اور دادرسی کو اپنا شعار بنایئے۔
@PBCofficialNews@MoIB_Official@Marriyum_A مادام ۔ریڈیوپاکستان کے 4500 ریٹائرڈ ملازمین اپریل اور جون 2023 کی پوری اور مئی کی دس فیصد پنشن سے بدستور محروم ہیں جبکہ جولائی کی 18 تاریخ ہوچکی ہے۔ آپ کی حکومت رخصت ہونے والی ہے براہ کرم پنشن اور کموٹیشن کے واجبات ادا کرنے کا بندوبست کرکے جائیں ۔
وزیراعظم صاحب سے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مظلوم پینشنرز کی اپیل
ہمیں ابھی تک اپریل مئی جون کی پینش نہیں ملی جولائ کا کچھ پتہ نہیں شدیدمشکلات کا شکار ہیں کچھ خیال کریں
3ماہ پینشن کی عدم ادائیگی کاسخت نوٹس لیکر آج ہی مکمل پینشن اداکرنے کا حکم جاری فرمائیں
@CMShehbaz
فوری مدد کی اپیل
نیشنل براڈکاسٹر PBC کے بزرگ پینشنر3ماہ سے پینشن بندش سے فاقوں اور اذیتناک مشکلات کےنرغے میں ہیں ان پینشنرز کی3ماہ سے بند مکمل پینشن کی فوری ادائیگی اورPBCپینشنرزکی ماہانہ پینشن بلاتعطل جاری رکھنے والےنظام کی بحالی کا فوری حکم جاری کریں
@CMShehbaz@Marriyum_A
@MIshaqDar50 Dar Sahib. Radio Pakistan's 4500 pensioners are still waiting for April, June 2023 full pension & 10% of May pension. Commutation is also due since Jan 2020. Please arrange these payments before leaving the office to caretakers.@ahadimayar@CMShehbaz@fezi22
This is very alarming situation, needs to be addressed on war footings.State broadcasting institutions are an asset all over the world but in this hapless country, it becomes a liability for the greedy elites. @CMShehbaz@fezi22@FiazKiani6@Marriyum_A@MoIB_Official
@CMShehbaz وزیر اعظم صاحب۔آپ اپنے بھائی کے بری ہونے پر خوش ہیں اچھی بات ہے ایک نظر ریڈیوپاکستان کے پنشنرز پر بھی ڈال لیں جنہیں اپریل اور جون 2023 کی پنشن آپ کے احکامات کے باوجود ابھی تک نہیں مل سکی۔یہ 4500 پنشنر آپ کی توجہ کے منتظر ہیں۔
June is also passing fast and Eid-ul-Azha is falling in June. Govt should pay three months pension without further delay. We are not beggars, we are demanding our legitimate constitutional and legal right. @ahadimayar@CMShehbaz@fezi22@FiazKiani6