پوچھنا تھا کہ ایک غریب صحافی رضی دادا کو معذرت کے باوجود سینیٹ بلا کر ذلیل کرنے والے پیپلز پارٹی کے اس سینیٹر وقار مہدی نے کیا کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے مارنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے یا پاکستان مخالف بولنے پر انکی غیرت مر جاتی ہے؟
اب بولو بیشرموں
محترمہ، روڈ تو سہی ہے، بس اور گیس ٹیکر میں حادثہ ہوا ہے، اس پر بھی آپ کو ریاست کے خلاف ہی بیانیہ یاد آیا۔
جبکہ دوسری جانب بی ایل اے پلوں، سڑکوں اور روڈ پر کام کرنے والی مشینری کو نقصان پہنچا رہی ہے، لیکن مجال ہے کہ آپ اس کی مذمت کریں یا اس پر بات کریں۔
ہم آپ کی منافقت سمجھ سکتے ہیں۔
How BLA terrorists destroy the lives and properties of ordinary Baloch while propagating “rights of Baloch”. These foreign-controlled puppets have no sympathy for Baloch or Balochistan.
نواز شریف کو مائنس کرنے کے لیے جب سازشیں شروع ہوئیں تو اس وقت سب سے پہلے کوئٹہ میں نون لیگ کی حکومت ختم ہوئی اس کام کے لئے خصوصی جہاز پر بیگ بھر کر بلاول کے ابا گئے تھے سینٹ کے انتخابات میں نون کا راستہ روکنا تھا اس وقت سنجرانی ماڈل نصب ہوا تھا جس پر پی پی اور عمران خان نے مٹھائیاں کھائیں بلاول نے مبارکبادیں دیں
آج بلاول کو جمہوری اقدار یاد آ گے جبکہ ہر جموریت کش اقدام کی واحد بینفشری پی پی رہی ہے
پنجاب سے اکثریت نے یہی لکھا ہے کہ ہر صوبہ اگر تقسیم ہوتا تو پنجاب بھی کر لیں اگر سندھ میں کراچی الگ صوبہ نہی بنتا تو پنجاب کی تقسیم قبول نہی ہے یہئ اہلیان پنجاب کی رائے ہے
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں
ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی
پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا
ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں
اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں
کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی
اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے
ایسے تو نہیں ہو گا
کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے
اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا
ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
یہ منرل فورم والوں کو کوئی بتاؤ کہ نمک سے قلمی شورہ، نمک کا تیزاب اور سوڈا ایش کے علاؤہ دیگر ہے شمار قیمتی کیمیکلز بن سکتے ہیں، اور پنجاب میں بن بھی رہے ہیں۔ نمک پیس کر بیچنا کوئی بہادری نہیں ہے۔ پنجاب سے سالانہ آٹھ ارب روپے کی معدنیات بیرون ملک برآمد ہوتی ہیں جو کے پی سے آٹھ گنا زیادہ ہیں۔
گوبرکھانے، پیشاب پینے، سرعام پاخانہ کرنے، ڈیوڈرینٹ اور ٹوتھ پیسٹ سے پرہیز ہر وقت گندے رہنے پر اصرار اور دیوالی کے موقع پر اس قدر شدید فضائی آلودگی پھیلانے پر بضد کہ دنیا میں بھارتی شہر آلودہ ترین فضا والے شہر بن گئے۔
یہ سب دیکھ کر بھی اگر آپ کے اندر 'پاکستان انگریز کی سازش تھی' والا کیڑا ابھی تک کلبلا رہا ہے تو آپ کو کلونوسکوپی وِد انٹرنل پیسٹی سائیڈ سپرے کی اشد ضرورت ہے۔
ریاست کو دھمکیاں دینا سیاست نہیں، دہشتگردی کی زبان ہے۔مفتی محمود مرکز کے نام پر کور کمانڈر کے گھر اور گورنر ہاؤس کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دینا کہاں کی دینی اور سیاسی تربیت ہے؟قانون سب کے لیے برابر ہے اور اگر کوئی تعمیر غیر قانونی ہے تو اسے قانون کے مطابق ہٹایا جائے گا، دھمکیوں سے ریاست نہیں ڈرے گی۔مولانا عطاء الرحمان کو سوچنا چاہیے کہ والد کے نام پر مرکز بچانا ہے تو قانون کا راستہ اختیار کریں اور کارکنوں کو ریاست سے ٹکرانے پر اکسانا کسی کے حق میں نہیں۔یہ زبان دہشتگردوں کی زبان ہوتی ہے
قائد اعظم یونیورسٹی میں پنجاب کے خلاف ہذیان بکنے پر سوائے لحاظ علی ( پختونخوا کے صحافی) کسی کی مذمتی پوسٹ نہیں دیکھی۔ حتیٰ کہ پنجابی لبرل دانشوروں اور اساتذہ کی بھی نہیں۔
پولیس اور بیوروکریسی گدھ کی طرح افغان مہاجرین پر جھپٹ پڑیں ہیں ہم کہتے ہیں عالمی تنظیمیں آئیں اور دیکھیں پاکستان میں افغان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔
اس دین فروش نے کبھی یہ کہا؟کہ عالمی تنظیمیں پاکستان آکر دیکھیں کہ افغان خودکش حملہ آوروں نے 40 ہزار پاکستانیوں کو خون مین نہلایا ہے
قبضے کی جگہ پر مسجد نہیں بن سکتی
امام حسین نے کربلا میں جس جگہ خیمے لگائے وہ جگہ تک باقاعدہ خریدی تھی
تو مفتی محمود مرکز پشاور کی پارکنگ، لان اور صحن کا جو 32 فٹ قبضہ ہے اس پر دلائل کیوں؟
آپ اپنی عمارت جو اصل 52 فٹ ہے وہاں تک رہیں باقی جو ناجائز قبضہ ہے اسے رضاکارانہ طور پر گرادیں تاکہ لوگ بھی کہیں کہ دیندار لوگ کس قدر اصول پسند ہیں.
عام آدمی کی دوکان اسلئے گرگئی کہ اسکے پاس انصارالسلام نامی خاکی فورس نہیں تھی ؟
شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر تھوکا تھا
اسکا انجام ساری دنیا نے دیکھا
آج فضلا نے ریاست پر تھوکا ہے
انشاء اللہ یہ بھی اپنے انجام کو پہنچے گا
#فضلو_باولا_ہو_گیا
مفتی ہونے کے ناطے اپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اسلام میں سرکاری قبضے کی زمین پر آبادی کے بارے میں کیا کہتا ہے؟دین کا علم ہونے کے باوجود اگر آپ لوگ سرکاری قبضے زمین پر دین ہی پڑھائیں گے تو پھر کیا فائدہ؟
صحیح حدیث رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص ناحق طور پر ایک بالشت زمین بھی لے گا، قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔
صحیح مسلم،حدیث 1611 صحیح بخاری میں بھی زمین غصب کرنے کے متعلق روایت موجود ہے۔
دارالعلوم دیوبند کے فتویٰ میں بھی استعمال کے لیے مختص سرکاری زمین پر ناجائز قبضے کو شرعاً ناجائز قرار دیا گیا ہے۔
مدرسے کی تعمیر اور توسیع اپنی جگہ نیکی ہے، لیکن مسجد کے نام پر عوامی راستہ بند کرنا، گزرگاہ کو تنگ کرنا یا لوگوں کے حقوق متاثر کرنا خودبخود جائز نہیں ہو جاتا۔
بہت دفعہ پہلے بھی لکھا اب مکرر عرض ہے خواتین کی مخصوص نشستیں ایک ڈکٹیٹر کا وہ تحفہ جس نے سوائے الیٹ کلب کی خواتین کو نوازنے کے علاوہ کوئی خدمت نہی کی ہے جب ڈکٹیٹر کے باقی سب کام رول بیک کیے تو یہ نشستیں کیوں ختم نہی کی ہیں ؟
سیاسی جماعتیں خواتین کو پچاس فیصد ٹکٹ دے دیں مگر وہ الیکشن لڑ کر اسمبلی میں آئیں تاکہ کچھ تو سیاسی سمجھ بوجھ ہو
میرے پاس آفیشل جہاز ہوتا اور میں دنیا کی ایک طاقتور فوج کا سربراہ ہوتا جیسے اس مجوسی نے مصافحہ کیا تھا وہیں سے کہتا یار مینوں بڑا ضروری کم پے گیا میں ذرا سعودیہ چلا واں
تینوں لوڑ ہوئی تے موسن نال رابطہ کر لویں۔
پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے نواب اکبر خان بگٹی کے حوالے سے بغیر کسی لگی لپٹی کے انتہائی سخت اور دوٹوک موقف اختیار کیا ہے۔
انہوں نے تاریخی حقائق کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ اکبر بگٹی نے خود بی بی سی اردو کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کھلم کھلا اعتراف کیا تھا کہ 'آج ہم نے ایف سی کے 35 جوان مارے جبکہ ہمارے 13 لوگ مارے گئے'۔
انوار الحق کاکڑ نے سوال اٹھایا کہ کیا وہ مارے جانے والے جوان انڈیا کی فوج کے تھے؟ انہوں نے واضح کیا کہ جب ایک شخص ریاستِ پاکستان کے خلاف باقاعدہ حالتِ جنگ میں تھا، تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اسے غدار نہ کہا جائے، اس لیے میرا موقف اس معاملے پر بالکل کلیئر ہے۔