اعتزاز احسن نے کہا تھا باری سب کی آئیگی۔ نومبر 2024 میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا قتل عام ہوا تو کوئی پارٹی نہ بولی اور آج وہی خونخوار جانور کے منہ کو جو خون لگا ہوا تھا وہ TLP کے کارکن قتل کرگیا
اگلے 48 گھنٹوں مے یا تو ہیڈ سلام کو بچایا جا سکتا ہے یا پھر لڈن اور بندھ موڑ کا بند توڑنآ پڑیگا ۔ لڈن کآ ٹوٹآ تو پانی لڈن کو تباہ کرتا ہوا وہاڑی شہر تک آیگا ۔ اور بندھ موڑ والا ٹوٹا تو پانی جملیرا کو تباہ کرتا ہوا گگو منڈی تک جآیگا ۔
ہر طرف سے تباہی ہو گی ۔ ۔
‼️یہ کوئی ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں نیا شہر ہے راوی کے ساتھ نیا شہر آباد ہو گا اور پورا جنگل بھی اگائیں گے پھر " راوی کو بچایا جائے گا " ��س کے اوپر بیراجز بنیں گےپھر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائیں گے تاکہ گندا پانی راوی میں نہ جائے !عمران خان ۔
میر شکیل کے پالتو نے جو پوسٹ کی ہے وہ بالکل لغو ہے
شہباز گِل کا بڑا انکشاف 🛑
عمران خان کے لیے بھیجی گئی کتابوں کی تصاویر اس لیے جاری کی گئیں تاکہ امریکہ اور برطانیہ کو یہ بتایا جا سکے کہ عمران خان خلافت پر یقین رکھتے ہیں۔۔۔
قوم دیکھ لیں بس!!
🏔️⚠️ بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں پہاڑ اچانک لرز اُٹھے اور خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، ��محوں میں چٹانیں تیز رفتار بجلی کی طرح نیچے گرتی رہیں، سڑکیں، درخت اور گاڑیاں خطرے میں آگئیں 🚧💔۔
👥 لوگ دہشت زدہ ہوکر بھاگتے نظر آئے، زمین ایسے ہل رہی تھی جیسے قیامت کا منظر ہو!
راوی پر بنی ہاوسنگ سوسائٹیز پر سوال کیا تو یوتھیے پائنچے پڑ گے مریم کا نام لو فلاں کا نام لو اچھل اچھل پڑ رہے تھے
یراوی میں کھڑا ہو کر بطور وزیراعظم عمران پراپرٹی ڈیلنگ کر رہا تھآ اخے راوی سوکھ چکا کبھی پانی نہی آئے گا ہر بربادی یہ کر کے گیا
ہنڑ بولو