@mkatju Not true, but majority population has mother tongue Punjabi. in spite of this ground reality,Punjabi is even provincial language as Sindhi in Sindh. Of course, Urdu accent & abuses are not going to be like Naqvi Sahib who uses very "civilized" name calling "saalon."
اُس کے اقرار یا انکار سے کیا لینا ہے
ایک ہاری ہوئی سرکار سے کیا لینا ہے
انتخابات کراؤ تو کہیں گے کھل کر
اُس سے پہلے کسی اظہار سے کیا لینا ہے
بغضِ عمران کے ماروں سے کوئی کیا الجھے
ہم نے گرتی ہوئی دیوار سے کیا لینا ہے
چوڑیاں پہن کے ناچو میرے بزدل دشمن
آپ کو اب کسی تلوار سے کیا لینا ہے
نعیم ضرار
@mkatju Imran Khan is a brave Pathan, no doubt about it! However, how about Pathans like Murad Saeed, Amin Gandapur, Ali Muhammad, S. Afridi,A. Qaiser, Q. Suri, Omer Ayub & dozens of young lion-Pathans who gave their lives while following the non-violent policy of PTI on 9th May, 2023?
آج PTM جلسے میں ایمان مزاری کو نعرے لگواتے سنا کہ "یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے"۔ ایمان نے اپنی تقریر میں کہا کہ اصل دہشتگرد GHQ بیٹھے ہیں۔
لیکن حیرت ہے کہ کسی نے ان کو سوال نہیں کیا کہ اس قسم کے نعرے اور الزامات کیوں لگا رہی ہیں؟
عمران خان نے تو آج تک کبھی فوج مخالف نعرے بازی اور دہشتگردی کے الزامات تو دور کی بات، کبھی فوج کے حوصلے پست کرنے والی کوئی بات نہ کی۔
لیکن پھر بھی انہیں "غدار" قرار دینے کی باقاعدہ مہم چلائی گئی اور مخالفین نے انتھک "ناکام" کوششیں کر چھوڑیں لیکن عوام کی عدالت میں عمران خان کو "غدار" نہ ثابت کر سکے۔
ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری نے بھی کوئی فوج مخالف نعرے بازی نہیں کی تھی لیکن ان کو PTI کو خیرباد کہہ کر سیاست ہی چھوڑنی پڑی۔
عثمان ڈار یا ان کی والدہ نے تو کبھی ایسے بیہودہ نعرے نہیں لگاۓ لیکن آج وہ اپنے گھر سے ہی بےگھر کر دیے گئے ہیں، گویا کوئی بہت بڑے مجرم ہوں۔
یہ سب کیا ہو رہا ہے، یا خدا؟ PTM نے سیدھے سیدھے GHQ پر دہشتگردی کے الزامات لگا دیے لیکن کوئی ان کو روکنے والا نہیں۔
کوئی پریس کانفرنس کر کے منہ توڑ جواب نہیں دے رہا جب دینا چاہیے کہ ایک ایٹمی ملک کی فوج پر ایسے خطرناک الزامات کس بنیاد پر لگاۓ جا رہے ہیں؟
جبکہ جس PTI پر کل تک فوج کی جماعت ہونے کا الزام عائد کیا جاتا تھا، آج اسے مخالف ثابت کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
حالانکہ نہ وہ کل فوج کے سہارے اقتدار میں آئے تھے، نہ آج فوج دشمن ہیں۔
دامن پہ کوئی چھینٹ، نہ خنجر پہ کوئی داغ۔۔
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام کے درمیان عظیم رشتے کی ایک نہایت ہی خوبصورت علامت۔
دو بھائیوں کے چہروں کی پُر رونق اور پیار بھری مسکراہٹ سے بڑھ کر رشتہ محبت کا اظہار نہیں ہوسکتا۔
ماشاءاللہ۔
Trial of civilians by military tribunals is clearly illegal, but instead of declaring this the Pak SC has adjourned the hearing of the case to 3rd week of July.
Bandial aur yeh judges bilkul bepainde ke lote hain, & they have no balls
آپ اچھے انسان بن سکتے ہیں اگر آپ جو غریبوں کی بہتری کا بیانیہ اسے عملی شکل دینے کا سوچیں اور شارٹ کٹ کی خاطر کسی کی ڈرتی لانڈری بیچ بازار میں خان کو گالیاں یا بد زبانی سے بچیں، کیا خان کبھی جواب دیا، جاہل سیاستدانوں کو فالو نہ کریں، شستہ زبانی کی مثال بنیں ، دلوں کو جیتیں!
Today is National Husband Appreciation Day .Let us keep 2 minutes silence and read some quotes of great personalities.
First quote
After marriage, husband and wife become two sides of a coin, they just can’t face each other, but still they stay together.
– Al Gore
A good wife always forgives her husband when she’s wrong.
– Barack Obama
When you are in love, wonders happen. But once you get married, you wonder, what happened.
- Steve Jobs
And the best one is…
Marriage is a beautiful forest where Brave Lions are killed by Beautiful Deers.
- Brad Pitt
National Husband Appreciation Day !! 💐😀
Laughter Therapy
While getting married, most of the guys say to girl's parents,
" I will keep your daughter happy for the rest of her life ".
Have you ever heard a girl saying something like this to the boy's parents like I will keep your son happy for the rest of his life
Nooooo ... because women don't tell lies!
-x-x-x-x-x-x-x-
If wife wants husband’s attention, she just has to look sad and uncomfortable.
If husband wants wife’s attention, he just has to look comfortable & happy.
-x-x-x-x-x-x-x-
A Philosopher HUSBAND said:- Every WIFE is a ‘Mistress’ of her Husband…
Miss” for first year & “Stress” for rest of the life…
-x-x-x-x-x-x-x-
Position of a husband is just like a Split AC, No matter how loud he is outdoor, He is designed to remain silent indoor
-x-x-x-x-x-x-x-
Husband to wife : U should learn to embrace your mistakes…..
She hugged him immediately
-----
Share to make others smile...!
Laughter Works Like Medicine!
😄🤣🤣
بے شرم آدمی تمہیں لندن میں بیٹھے اپنے بچوں کے ساتھ ہائیکنگ یاد آرہی ہے، تمہارے ورغلانے، گمراہ کرنے اور اپنے ہی وطن اور شہدا کے خلاف زہریلی ذہن سازی کا شکار ہوکر 9 مئی کا جرم کرنے والے نوجوانوں کے والدین جیلوں، تھانوں اور عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے .