اگر 9 جون کو کشمیری اپنے حق کے لیے باہر نہ نکلے تو میں حلفا کہتا ہوں باقی پاکستان کی طرح آپ سے سستی بجلی اور آٹے کی سہولت واپس لے لی جائے گی۔
موت سے ڈرنا چھوڑ دو اپنے حق کے لیے نکلو 🔥🔥
یاد دہانی 🚨
مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے
#StopCrueltyAgainstKhan
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
امان کشمیری کے تاریخی الفاظ 🔥
اداروں کا کیا ہے, حکومتیں چلانا, عدالتیں چلانا, نظام چلانا, یہ اداروں کا کام نہیں ہے, یہ کام جمہوری حکومت کا کام ہے, عوام کا کام ہے, وہ چلائیں گے حکومتیں!!🔥
کشمیر بھی یہی کہہ رہا ہے , گلگت بھی, پختونخوا بھی, پنجاب بھی, اور سندھ اور بلوچستان بھی!!
بھارت نے کئی دنوں سے دریائے چناب کا پانی روک رکھا ہے۔ سندھ طاس معاہدے کی اس سنگین خلاف ورزی سے پاکستان میں شدید قحط سالی کا خطرہ! حکمران اپنی شوبازیوں میں لگے ہیں اور دشمن اپنی چالبازیوں میں۔
بریکنگ نیوز 🚨مودی کا باپ آگیا 🔥🔥
تامل ناڈو کے نئے وزیراعلی سوپر سٹار وجے جوزف نے حلف اٹھاتے ہی پہلا بڑا اعلان کردیا۔پہلی ہی تقریر میں مودی اور BJP کو وارننگ دیدی مسلمان میرے بھائی اور بہنیں ہیں انھوں نے مجھے ووٹ دیا ہے اور جتوایا ہے یہاں میں کوئی دھرم کارڈ نہیں چلنے دوں گا۔