وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب کی انتھک محنت سے ملک اس وقت بغیر کسی وجہ سے لوڈشیڈنگ کے عذاب سے گزر رہا ہے
میاں صاحب آپ نے تو 300 یونٹ فری دینے تھے ؟ ظالمانہ بلوں کے باوجود بجلی کیوں نہیں مل رہی ؟
#lahore#punjab#dharna
جماعتِ اسلامی نے مہنگائی کیخلاف جلسے میں آج رانا ثناءاللہ کے شہر فیصل آباد میں رانا کی سیاسی مونچھیں کٹوا دیں۔
👏🏻👏🏻👏🏻۔
Mulk Geer Hartal
#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
JI Dharna is a peaceful expression of public frustration against inflation and unjust financial burdens. The voice of the people must not be ignored.
Hafiz Naeem | Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro#NoMoreBhattaLevy
سپریم کورٹ کا عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے جو ہر شہری کا بنیادی آئینی حق ہے۔ سیاسی بنیادوں پر قید تمام افراد کو رہا کیا جانا چاہیے تاکہ ملک میں جاری سیاسی تناؤ کا خاتمہ، سیاسی استحکام کا قیام اور پاکستان کو درپیش مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کی جا سکے۔
خواتین اپنے حق کے لئے نکل چکی ہیں، جب تک ہمیں ہمارا حق نہیں ملے گا ہم دھرنے سے واپس نہیں جائیں گے ، اگر حکمرانوں نے ہمارے مطالبات پورے نہ کئے تو یہ خواتین پورے شہر کی سڑکوں پر ہوں گے اور پھر انہیں گھر واپس بھیجنا حکمرانوں کے لئے مشکل ہو جائے گا۔
#BhattaLevyKhatamKro
کوئی ہمیں بندوق کی نالی پر حکم نہ دے، یہی لوگ اناسی سال کبھی براہ راست اور کبھی بلواسطہ مسلط ہیں
@NaeemRehmanEngr
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro
شرکاء دھرنا وزیر اعلیٰ ہاوس مال روڈ لاہور کو خوش آمدید کہتے ہیں ، دھرنا شروع کرنے کا بتا رہے ختم کرنے کا نہیں
ظالم حکمرانوں کے خلاف نکلنے والوں تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب پوری قوم کی امید ہیں اور حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں