پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست میں"ایڈز"تھی
اور
پیپلز پارٹی سیاست کا"کینسر"
1-جس میں ہار جاو
وہ الیکشن ماننا نہیں
2-صوبے بننے نہیں دینے
3-ڈیم بننے نہیں دینے
4-نہریں بننے نہیں دینی
5-عوام کو ہنرمند نہیں BISP سے بھکاری بنا کر رکھنا ہے
6-بنگلہ دیش بنوا دیا
7-نیشنلائزیشن کر کے اس ملک کی معیشت کو 55 سال پہلے تباہ کرنے کی بنیاد رکھ دی
8-ہمیشہ کرپشن کے ریکارڈ توڑے
9-ہمیشہ لسانیت پھیلائی
10-سرکاری اداروں میں لوگ بھرتی کر کے اداروں کو تباہ کر دیا۔
11-نجکاری کی ہمیشہ مخالفت کی
12-جرائم پیشہ لوگوں کی ہمیشہ سرپرستی کی
13-امن و امان ہمیشہ تباہ کروا کر رکھا
14-انفراسٹرکچر،ڈویلپمنٹ میں کوئی دلچسپی نہیں
15- قبروں،مردوں اور لفاظی پر ہمیشہ نسل در نسل سیاست کی۔
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ
اسے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی جیسی بیماریاں لاحق ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
محسن نقوی صاحب نے سسٹم کی کسمپرسی پہ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں ذاتی طور پہ ان خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتا ھوں ۔ نقوی صاحب تو ماشا ءاللہ خود ایک پاور ھاؤس ھیں میں بھی بحثیت ایک سیاسی ورکر شدت سے محسوس کرتا ھوں سسٹم کا ارتقائ عمل یا evolution کا پراسیس دہائیوں سے گروہی و ذاتی مفادات کے تابع ھے ۔ اور اسکو آزاد کرنے کی ضرورت ھے۔
می��ی کچھ گذارشات ھیں ۔ اگر سسٹم میں مضبوط کرنا ھے اور بنیادی تبدیلی لانی ھے تو اسکا فورم پارلیمنٹ ھے جسکے نقوی صاحب رکن ھیں یا اسکو کابینہ میں بھی بھی زیر بحث لایا جا سکتا ھے اس سے یہ ادارے اور سسٹم مضبوط ھو گا اور تبدیلی آئینی عمل سے گزرے گی۔ محترم کابینہ کے نہایت اور معتبر رکن ھے۔ اتفاق ھے نقوی صاحب ان دونوں اداروں یعنی پارلیمنٹ اور کابینہ کا اجلاس کبھی کبھار ایٹنڈ کرتے ھیں ۔
ان اداروں کو irrelevant کرکے ملک کے مایہ ناز اور قابل احترام تاجروں کو انوائٹ کرکے captive audience کے آگے اتنی بڑی بات کرنی میری دانست میں وہ اثر نہیں رکھتی جتنا relevant constitutional forums بات کرنے سے پزیرائی ملتی۔
نقوی صاحب اس نظام کے انتہائ طاقتور عہدوں پہ ساڑھے تین سال سے فائز ھیں اگر وہ چاہتے تو نظام کی تبدیلی کی بات یا پیش رفت اس عرصے میں کرسکتے تھے۔ چلی�� دیر آید درست آید
کل DGISPR نے NATIONAL ACTION PLAN کے 13نکات یا پوائنٹ کا ذکر کیا ۔ ایک پوائنٹ پہ عمل درآمد جوھماری افواج کے ذمہ تھا اس پہ
عملدرآمد اور تکمیل جانوں کی قربانیوں سے ھو رہا ھے۔ باقی 12 پوائنٹ وزارت داخلہ کی ذمہ داری ھے جن پہ عملدرآمد نہیں ھوا۔ نقوی صاحب سسٹمُ کی تبدیلی کا آغاز National Action plan پہ عملدرآمد سے کریں ۔ سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں ۔ صرف ھماری قابل احترام تاجر برادری ھی نہیں پوری قوم آپکے ساتھ ھے۔ 🤲
جہاں انسانوں کی ہر ٹیکنالوجی ختم ہو جاتی ہے، ٹھیک وہیں سے اللہ کی ٹیکنالوجی شروع ہوتی ہے..
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیے. یہ میرے اللہ کی ٹیکنالوجی ہے ، نہ کوئی پائلٹ نہ راڈار سسٹم..... ہزاروں کی تعداد میں یہ لینڈنگ بھی کرتے ہیں اور ٹیک آف بھی۔ مگر کبھی کوئی کریش نہیں ہوا۔
لینڈنگ اور ٹیک آف کے مناظر دیکھیں اور اس رب عظیم کی شان کی ثناء کیجیے جس کی ہر تخلیق بے عیب، مکمل اور لازوال ہے..
@MaryamNSharif@KhawajaMAsif@arsajid948@CMShehbaz *Respected Maulana Fazlur Rehman,*
As a senior political and religious leader, your words carry great influence. Therefore, I respectfully request that whenever you speak about Pakistan’s Armed Forces,
@MaryamNSharif@KhawajaMAsif@arsajid948@CMShehbaz *Respected Maulana Fazlur Rehman,*
As a senior political and religious leader, your words carry great influence. Therefore, I respectfully request that whenever you speak about Pakistan’s Armed Forces,
dignity, and respect so that unity, mutual trust, and national harmony are preserved. May Allah grant the highest ranks to our martyrs, bless our wounded soldiers with complete recovery, and keep Pakistan safe, peaceful, and prosperous.
Long Live Pakistan 🇵🇰
And the Armed Forces.
@MaryamNSharif@KhawajaMAsif@arsajid948@CMShehbaz *Respected Maulana Fazlur Rehman,*
As a senior political and religious leader, your words carry great influence. Therefore, I respectfully request that whenever you speak about Pakistan’s Armed Forces,
and honoring themas well as supporting their families—is a shared national responsibility.
Differences of opinion are a natural part of democracy. However, discussions about national institutions and the sacrifices of those who serve should always be conducted with responsibility
جاگیردار بھٹو صاحب کی طرف سے اتفاق گروپ آف کمپنیز کے قومیائے جانے کے بعد جب میاں شریف نے ہجرت کر کے دبئی میں گلف سٹیل ملز لگائی اور اتنی چلائی کہ قطر کے امیر تک کو قرض دئیے، جس قرض کے عوض بعد ازاں جب قطر کے پاس رقوم آئیں تو ایون فیلڈز والے فلیٹ ایڈجسٹ ہوئے۔ تو ضیا الحق مرحوم نے انہیں ایک دفعہ دورہ امارات کے دوران پاکستان واپس آ کر کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے عوض اتفاق فاونڈریز لوٹانے کی پیش کش ��ی تو وہ گلف سٹیل بند کر کے واپس لوٹ آئے۔ بعد ازاں یہی گلف سٹیل سعودیہ منتقل کی گئی اور وہاں نئے نام سے لگائی اور خاندانی تقسیم میں یہ میاں نواز شریف کے بچوں کے حصے میں آئی اور یوں حسین نواز اس کے منتظم ٹھہرے۔ پاکستان میں ایک عام سریا بنانے والی فاونڈری کا مالک نہین سنبھالا جاتا اور یہ مل اربن سکریپ سے سریہ بنانے کی سب سے بڑی مل ہے۔ حسین نواز اسی مل کی کمائی سے اپنے والد کی سیاست کا خرچ اور لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹویٹ سے یوتھڑوں اور "للی کتا فورس" کے مالکان کو بہت آگ لگتی ہے اس لئے سوچا انہیں مزید آگ لگائی جائے۔ لو جی ہفتے بھر کا اہتمام ہو گیا۔
شروع ہو جاو اور ڈالرز بناو
🥳🥳🥳
مومنہ اقبال کے ہونے والے شوہرحمزہ حبیبی کے مطابق مومنہ اسکی ریڈ لائن ہے
میرا ایک سوال ہے جناب حمزہ صاحب آپکی ریڈ لائن 15 کروڑ میں کب کی مٹائی جا چکی ہے اب آپ آرام سے بیٹھ جایں مزید تماشہ نا بنایں
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پختونخوا حکومت نے جمائما گولڈ سمتھ کے ویاہ پر عام تعطیل کا اعلان کردیا
شادی کی تقریبات کے تینوں دن پختونخوا سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا
ولیمہ کے دن سہیل آفریدی بقلم خود دیگوں پر “ ورتاوہ “ فرائض انجام دیں گے
جبکہ کیمرون کے گھر ناشتہ عمران ریاض اور صابر شاکر پہنچائیں گے
اور علیمہ باجی ڈولی کے ہمراہ جائیں گی رسم گوڈا پھڑائی اور دودھ پلائی کیلئے قاسم سلمان بھی موجود ہوں گے اور مولانا طارق جمیل دلہن کا نقشہ کیمرون کو تھمائیں گے
جبکہ سرتاج گُل داغ مفارقت والی ٹاکی پھڑائیں گی
کیونکہ کیمرون ہینڈسم تو ہے
یوتھیو مما کا نیا “ جوکی “ مبارک ہو
بہت جلد چائنہ نے اپنی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان بھیجنے پر پابندی لگا دینی
ایک پاکستانی نے لوڈشیڈنگ کا توڑ یہ نکالا ھے BYD الیکٹرک گاڑی پر اپنے گھر کا ڈیڑھ ٹن کا اے سی چلا دیا ھے 😂😂😂
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
رب سوہنڑا شالا پاکستان کی عزتاں قائم رکھے۔۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر لگتا ہے قسمت کے دھنی ہیں۔ پچھلے سال مئی کے بعد ان کی قسمت کا ستارہ اونچا جار رہا ہے ( ویسے وہ Gemini ہیں اور صدر ٹرمپ کا بھی یہی اسٹار ہے)۔
جنرل عاصم ایران میں ہیں جب یہ سب خبریں بریک ہورہی ہیں جس سے دنیا سکھ کا سانس لے سکے گی۔
خبریں آرہی ہیں کہ ایران امریکہ معاہدہ تقریبا طے پا گیا ہے اور کہا جارہا ہے اتوار کو اسلام آباد میں شاید سائن ہو جائے گا جس کے لیے صدر ٹرمپ کی آمد متوقع ہے۔اگر ٹرمپ آئے تو پھر ایرانی صدر مسعود صاحب بھی اسلام آباد آئیں گے۔
ایران کے وزیرخارجہ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ فوری طور پر آبنائے ہرموز کو کھول دیا گیا ہے جب تک لبنان اسرائیل سیز فائر چلے گی۔
ٹرمپ نے فوری طور پر ہرموز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے بلکہ شاید سکون کا بہت بڑا سانس بھی لیا ہوگا۔
اب ��یک اور خبر بھی آرہی ہے کہ امریکہ ایران کو پیشکش کررہا ہے کہ بیس ارب ڈالرز کے بدلے بچا کچھا ایٹمی مواد ہمیں دے دیں۔
یہ ویک اینڈ بہت بڑی عالمی خبروں کا ہے اور اس میں اگر کسی نے عزت کمائی ہے تو وہ پاکستان نے کمائی ہے ۔ 1947 کے بعد دو ایسے مواقع آئے ہیں جب ہمارے ملک اور ہماری عزت عالمی سطح پر بنی ہے۔
1998 میں جب نیوکلیر دھماکے کیے جس پر عالمی ورلڈ نے عزت کی نگاہوں سے دیکھا اور اب اتنی خوفناک جنگ نہ صرف ختم کرائی بلکہ جیسے چین اور امریکہ کے درمیان 1971 میں ہنری کسنجر کی خفیہ چین وزٹ میں رول ادا کیا تھا وہی اب ایران اور امریکہ کے درمیان کیا ہے۔ جو کام پوری دینا 1979 سے مل کر نہ کر ��کی وہ اب پاکستان نے کر دکھایا ہے۔ یہ معمولی کام نہیں۔ اس پر اس ملک کی سیاسی اور فوجی اور سفارتی لیڈرشپ کو مبارکباد اور شاباش بنتی ہے۔
ساری عمر پاکستان کو عالمی سطح پر کٹہرے میں ہی کھڑا پایا، انکوائری بھگتیں، سنگین الزمات، کہیں پٹاخہ بجا تو بھی ہم ملزم ٹھہرے۔ دنیا بھر کا میڈیا ہمیں برا بھلا کہتا رہا اور جو ہم نے طالبان کے برسوں لشکر بنوا کر بدنامی کمائی اس کا ازالہ اب ہورہا ہے۔
میرا ایک دوست جب بھی ملے گا ایک بڑی خوبصورت دعا دیتا ہے کہ رب شالا عزتاں قائم رکھے۔ آپ بھی سب دعا کریں سوہنڑا رب پاکستان اور پاکستانیوں کی یہ عزتیں قائم رکھے، انشاء اللہ۔
تحریر/رئوف کلاسرا