مولانا صاحب کیا پی ٹی آئی سے چھیین کر جو آپکو دس مخصوص نشستیں ملی ہیں وہ اب واپس کریں گے؟
بھائی اگلی کوئی بات کرونا . مولانا فضل الرحمان صاحب کا جواب 🙆🏻
#highlightseveryone
پاکستان انہونیاں کر رہا ہے۔
ایران اور سعودیہ دشمنی سے اب مشترکہ دفاع کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
اللہ کرے پاکستان امت مسلمہ کے نشاط ثانیہ کا نقیب بنے۔
باقی اپ یوتھیوں کے تڑپنے اور گالیوں کی وجہ جان سکتے ہیں
کربلا والا حسینؓ صرف شیعہ کا نہیں
منبر والا حسینؓ صرف سنی کا نہیں
رب کا حسینؓ ہے، نبی ﷺ کا نواسہ ہے
ہر مظلوم کا حسینؓ ہے، ہر پیاسے کا حسینؓ ہے
یزید سے لڑا وہ، ظلم سے ٹکرایا وہ
نہ فرقہ دیکھا اس نے، نہ مسلک پرکھا وہ
سجدے میں سر کٹا کر بتا گیا وہ
"دین رب کا ہے، حسینؓ سب کا ہے"
پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کا ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر شاندار فضائی استقبال
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں خصوصی اسکواڈ نے سلامی دی
جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 طیاروں کی 6 جہازوں پر مشتمل فارمیشن نے ایرانی صدر کا فضائی استقبال کیا
ملک کے رکھوالے 28 مئی والے
28مئی 1998ء ملکی تاریخ کا وہ یادگار دن ہےجب پاکستان نےتمام تر بیرونی دباؤ کو مستردکرتے ہوئے اپنی دفاعی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ نواز شریف کی دلیرانہ قیادت میں ایٹمی دھماکےکرکے پاکستان نہ صرف دنیاکا ساتواں بلکہ عالمِ اسلام کاپہلا ایٹمی ملک بنا
اُمتِ مسلمہ و غیرمسلمہ کے آخری عظیم قائد تبلیغِ اسلام کے لیے جب ستر کی دہائی میں انگلینڈ گئے تھے تو آپ جانتے ہیں کہ صاحب بہادر مدظلہ علیہ نے کونسے کاروبار کی دوکان کھولی تھی۔۔۔۔۔؟؟؟؟
جس کو علم نہیں ہے۔۔۔اُس کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ نام نہادارب پتی اکرام اللہ نیازی کے پوت نے “ ہاربر “ کی دوکان یعنی سیلون کھولا تھا۔۔۔جی ہاں” ہاربر “ جسے اُردو میں “ نائی “ کہتے ہیں۔۔۔۔!!!!
پاکستان یقیناً اس وقت دنیا کا اہم ترین ملک بن چکا ہے
ڈیفالٹ کے خطرے میں گھرا ملک تباہ کن عالمی جنگ رکوانے
میں کامیاب
پوری دنیامیں ہر شخص کی زبان میں اسوقت صرف لفظ ہے اور وہ ہے ۔
پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف
پاکستان ہمیشہ ہمیشہ زندہ باد
صدر مسلم لیگ ن ضلع شرقی سید نثار شاہ کی قیادت میں وفد گورنر ہاؤس پہنچا،
گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی،
سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا،
وفد میں ضلع شرقی اور پی ایس کے تمام عہدیداران و کارکنان شامل
گورنر سندھ نے سب کا شکریہ ادا کی