حکومت نے سات سے دس دن مزید مانگے ہیں
نومبر کے وسط میںلانگ مارچ ہوگا
حکومت لانگ مارچ سے پہلے لیوی کے خاتمے کا کوئی نظام بنادے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#لیوی_بھتہ_نامنظور
حکومت اپنے اداروں میں کرپشن ختم کرنے کے بجائے عوام سے بھتہ لیوی وصول کرتی ہے ، لیوی ختم نہیں ہو گی تو نومبر کے وسط میں لانگ مارچ کریں گے.
@NaeemRehmanEngr#لیوی_بھتہ_نامنظور
حکومت چاہتی ہے کہ چیزوں سے جان چھڑائیںلیکن ہم پیچھا نہیں چھوڑیں گے پیٹرولیم لیوی کا عالمی مارکیٹ سے کیا تعلق ہے حکومت پیٹرولیم لیوی پر کوئی توجیہہ نہیں دے سکی، لیوی کسی صورت قابل قبول نہیں
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#لیوی_بھتہ_نامنظور
حکومت نے سود کو سنگل ڈیجیٹ میں لانے کا وعدہ کیا لیکن اس کے برخلاف سود میں 0.5فیصد اضافہ کر دیا ،پاکستان میں بینک مافیا ایک ٹاپ کا مافیا ہے
@NaeemRehmanEngr#لیوی_بھتہ_نامنظور
حکومت بحران میں مافیاز کو سپورٹ کرتی ہے اور عوام پر سارا بوجھ ڈالتی ہے، بحران کے دنوں میں آئل ریفائنریز کا پروفیٹ 11سو گنا کیسے بڑھ گیا ؟
@NaeemRehmanEngr#لیوی_بھتہ_نامنظور
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پیٹرولیم لیوی کے خلاف عوامی تحریک,ملکی حالات و دیگر اہم امور پر ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ،نائب امیر کراچی مسلم پرویز و دیگر ہمراہ موجود ہیں ۔
@NaeemRehmanEngr
#Karachi
حکومت نے سود کو سنگل ڈیجیٹ میں لانے کا وعدہ کیا
لیکن اس کے برخلاف سود میں 0.5فیصد اضافہ کر دیا پاکستان میں بینک مافیا ایک ٹاپ کا مافیا ہے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#لیوی_بھتہ_نامنظور
یوسی 6 گلشن اقبال کے وائس چئیرمین محمد عادل کو مبینہ ٹاؤن تھانے کے اہلکاروں نے اغواء کرلیا، محمد عادل لاپتہ ہیں۔
چئیرمین یوسی 6 ناصر اشفاق اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانے میں موجود، ڈیوٹی افسر کاروائی سے لاعلم۔
پولیس گردی کے خلاف تمام کارکنان جماعت اسلامی تیار رہیں۔ ان شاء اللہ اگلے ایک گھنٹے کے اندر آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کر دیا جائے گا۔
توفیق الدین صدیقی
قیم جماعت اسلامی حلقہ کراچی
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر۔
شہر کے مختلف علاقوں سے ہمارے متنخب نمائندوں کو تھانے بلا کر حراست میں رکھا گیا ہے ،
کورنگی کے یوسی چیرمیںن خورشید اقبال
،چنیسر ٹائون کے کونسلر اطہر امام اور مجاہد کو حراست میں رکھا گیا ہے، جناح ٹائون یو سی 1 کے وارڈ کونسلر ساجد جیلانی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، سولجر بازار کے وارڈ کونسلر کو کو بھی حراست میں رکھا گیا ہے،حراست میں لیے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی جا رہی
پاکستان میں 30 سے 40 ارب ڈالر کی آئی ٹی برآمدات کی صلاحیت موجود ہے
ضرورت نوجوانوں کو مواقع دینے اور درست پالیسیاں بنانے کی ہے
الخدمت فاؤنڈیشن کے پروگرام میں آئی ٹی ، سپورٹس ، ہنر، مائیکروفنانس اور اخلاقی تربیت شامل ہیں
جماعت اسلامی اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے مابین علاقائی امن اور انسانی ترقی کے مشترکہ مقاصد کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہو چکے ہیں۔
آج کا اے آئی ہیکاتھون کا پروگرام اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے
بنو قابل کا یہ پروگرام گیم چینجر بنے گا اور پورے پاکستان کی یوتھ کو امید دے گا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا الخدمت فاؤنڈیشن اور علی بابا کلاؤڈ کے اشتراک سے منعقد ہونے والے پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون 2026 سے خطاب
#AIHackathon2026 #HafizNaeemUrRehman
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
جب حکمران عوام کی آواز سننے سے انکار کریں تو عوام سڑکوں پر آتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا۔
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#JI_LongMarch20Sep
جب حکمران عوام کی آواز سننے سے انکار کریں تو عوام سڑکوں پر آتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا۔
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#JI_LongMarch20Sep