ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند!
وفاقی وزیرِ صحت سید م��طفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا:
‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے؟’
اس عمل کے بعد پاکستان میں پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش باقی نہیں ر��ی۔
Federal Health Minister Mustafa Kamal chose a rather unusual and unbelievable way to counter the propaganda against the cervical vaccine and to restore the nation’s trust in it — he had his own daughter vaccinated in front of the entire media, putting all doubts to rest.
ایچ پی وی ویکسین کے بارے میں پھیلائی گئی غلط فہمیاں بے اثر ہو گئیں!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ایچ پی وی ویکسین لگوا کر مثال قائم کردی:
‘اگر اس کے نقصانات ہوتے تو کیا ہم اپنے ہی بچوں پر آزماتے؟’
اب پاکستان میں پروپیگنڈے کی راہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گئی۔

#MustafaKamal
#HealthMinister
#HPVVaccine
#HealthForAll
#ProtectOurChildren
#PublicHealth
#Pakistan