اسلام و علیکم
"عظمت اے انسان کا قائل ہوں
کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا"
تمام لڑکیاں اور لڑکے میرے لیئے خود سے بڑھ کے عزت دار ہیں رب سب کو سلامت رکھے
میں انسانیت اور عمران خان کا فالور ہوں جو خودار مجھے فالو کرے گا انشاء اللہ اسے فالو بیک ملےگا
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ !
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ !
بے شک وہی ذات ہے !
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں رکھے !
آمین یا رب العالمین !
والدین سر پر ہوں تو اولاد بادشاہ ہوتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کی بادشاہت قائم رکھے۔
آمین !
اور مجھ سمیت جن کے والدین وفات پاچکے ہیں !
اللہ تعالیٰ اُن سے رحمت کا سلوک فرمائے !
اور ہمیں ہمیشہ اُن کی دعاؤں کے حصار میں رکھے !
آمین
@panadollxtra السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
سلام سنت کے ساتھ ساتھ ایک اخلاقی فرض بھی ہے میرے خیال میں خان صاحب کا نام استعمال نہ بھی کریں تو بھی جس کی نظر پڑی وہ جواب دے گا
🙏