اہ انسانیت بھی شرما گئی ہوگی
باپ زندگی اور موت کے کشمکش میں ہے بیٹا سر کے پاس بے بس ہو کر کھڑا ہے
اور وارڈن پولیس چالان کاٹنے کے لیے بستر پے پڑا ہوا باپ سے سوالات کر رہا ہے
بہاولپور میں وارڈن پولیس کا ایک شہری پر تشدد وجہ شہری کا کہنا تھا کہ ناجائز چالان کر رہا تھا وارڈن پولیس
جب شہری نے مزاحمت کی تو وارڈن پولیس کا شہری پر مبینہ تشدد ایمرجنسی کی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا
وارڈن پولیس کا ہسپتال پہنچ کر بھی چالان کرنے کی کوشش یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
اگر ایک شہری زخمی حالت میں ایمرجنسی میں زیرِ علاج ہو اور اس وقت بھی اہلکار اسے چالان کے لیے پریشان کریں تو یہ رویہ قانون کی بالادستی نہیں بلکہ شہری کی تذلیل کے مترادف ہے۔
اس منظر نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیے
پہلے تو ہمیں یہ بتائیں کہ ایک وارڈن پولیس والے کو یہ کس نے اختیار دیا ہے کہ وہ ایک عام شہری کے اوپر ہاتھ اٹھائے؟
کیا پاکستان میں قانون کا جنازہ اٹھ چکا ہے جو ایک ملازم ایک شہری کے اوپر پہلے تشدد کرتے ہیں پھر یہ سب کچھ ہونے کے بعد بھی ہسپتال جا کر اس شہری کے اوپر چالان کرتا ہے؟
کیا اب پاکستانی شہری کی زندگی کی قیمت دو ہزار روپے کے چالان سے بھی کم ہو گئی ہے؟
فیصل آباد،،،، گمٹی چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سوار طالب علم کا مبینہ طور پر 2 ہزار روپے کا چالان کیے جانے پر طالب علم نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کر دیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
طالب علم کا مؤقف ہے کہ اس کے پاس ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس دونوں موجود تھے، اس کے باوجود چالان کیا گیا۔ طالب علم کے مطابق احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈن اس کی موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے گئے
آج پٹرول 13 روپے فی لٹر بڑھ کر تقریبا 360 روپے لٹر ہو گیا۔
کوئی پوچھے تو بتانا کہ
چاچو۔۔۔آیا تھا
اس لیے کہ دوبارہ ان میں سے کوئی نا آ سکے۔
جب قیمت بڑھاتے ہیں تو بے شرموں کی طرح ہر جگہ خاموشی چھا جاتی ہے اور
جب چند روپے کم کرتے ہیں تو
حاتم طائی بن کر ویڈیو پیغامات دیتے ہیں یا پریس کانفرنسز کرنے آ جاتے ہیں۔
یہ لوگ
حد سے بھی زیادہ گر چکے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
ہمارے محترم شفقت مسعود کو پہلے مبینہ طور پر پرامن آواز بلند کرنے کی پاداش میں نشانہ بنایا گیا، اب ان کے لیے آواز اٹھانا بھی ضروری ہے۔
جو شخص حق کی بات کہنے سے نہ ڈرے، وہی معاشرے کا اصل سرمایہ ہے۔
خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے، آواز اٹھانا حق کو زندگی دیتا ہے۔
شفقت مسعود کی رہائی صرف ایک شخص کا مطالبہ نہیں، آزادیِ اظہار کا سوال ہے۔
ہم اپنے محسن کو نہیں بھولیں گے، حق کی آواز کو نہیں دبنے دیں گے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
310 پٹرول اور 324 ڈیزل تھا 17 جولائی جب روزانہ قیمتوں کے تعین کا فیصلہ ہوا
آج 349 پٹرول اور 374 ڈیزل ہو چکا ہے
40 روپے پٹرول 50 روپے ڈیزل بڑھ چکا
عوام کو خاموشی سے ٹیکا لگایا جا رہا ہے
محترم آئی جی پنجاب صاحب
@OfficialDPRPP
اس رپورٹ میں بار بار لکھا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار لڑکا ٹریفک وارڈن سے ٹکرایا جبکہ پوری دنیا نے ویڈیو دیکھی ہے کہ ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل والے لڑکے کو پکڑنے کے لیے ڈور لگائی اور اسے پش کیا یعنی چلتی موٹر سائیکل کو دھکہ دیا
عوام کو
جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے، پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کی کال دی تھی، لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لیے۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی، کیسے مذاکرات تھے؟ حامد میر
#pakistan @HamidMirPAK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
وزارتِ آئی ٹی کی سرکاری کمپنی میں ایک پورا خاندان ہی نوکریوں پر لگ گیا، اور ’’خیر‘‘ سے دس دس کلوواٹ کے سولر سسٹم بھی اپنے گھروں کی چھتوں پر مفت لگوا لیے۔
سرکاری ادارہ ہو، نوکریاں بھی سرکاری، سولر بھی سرکاری…
بس عوام کے لیے کیا بچا؟
جیل مینوئل میں سرکاری ہسپتال نہیں بلکہ ہسپتال لکھا ہوا ہے، دوسرا ایسا ہی کیس نوازشریف کا تھا لیکن انہیں علاج کیلئے لندن بھیج دیا گیا تو وہ کون سا قانون تھا؟ قادرمندوخیل
@MNAmandokhail
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
حق کے راہ میں آوازیں بلند ہونا شروع ہو چکی ہیں،
ان کو شرم نہیں آتی؟ غریب موٹر سائیکل والوں کے چالان کرتے ہیں، دو دو ہزار روپے ان کی جیبوں سے نکالتے ہیں۔ غریب لوگوں کی ریڑھیاں گرا دیتے ہیں، ان کا سامان برباد کرتے ہیں، روزگار چھین لیتے ہیں۔ جو قومیں ظلم پر کھڑی ہوتی ہیں، وہ آخرکار تباہ و برباد ہو جاتی ہیں۔
زین کی موت پر لاہور سٹی ٹریفک پولیس کا یہ بیان حقیقت کے منافی ہے-
اسکی موٹر سائیکل سے ٹریفک اہلکار کو ٹکّر نہیں لگی بلکہ ساری دنیا نے ویڈیو میں دیکھا کہ ٹریفک اہلکار سڑک کنارے سے بھاگتا ہوا زین کی آتی موٹر سائیکل پر سڑک کے بیچ پہنچ کر باقائدہ ٹارگٹڈ طور پر حملہ آور ہوا-
پولیس کا محکمہ نہ کبھی خود سیدھا ہو گا اور نہ ملک کو سیدھا ہونے دیگا-
جماعت اسلامی نے 314 سے پیٹرول 346 تک بڑھا کر دھرنا ختم کر دیا، شکریہ حافظ نعیم الرحمن۔ اظہر خان آصف زئی
#pakistan@AasifzaiAzhar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
فیصل آباد
ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا نوجوان کو کمرے میں بند کرکے تشدد، نوجوان نے ٹریفک چالان پر واڈن کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر وارڈن نے اسے کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویڈیو تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کے بھائی نے بنائی۔
ایک ماں جسے اپنے گھر کی دروازے سے اٹھایا جاتا ہے جب کہ اس کے بچے اندر سو رہے ہوتے ہیں شوہر گھر پر نہیں ہوتا سوچیں اس کے بچوں کو کتنی ازیت ہوگی جب اٹھے ہوں گے اور والدہ گھر پر نہیں ہوگی ۔۔۔سبین یونس کے لیے اواز اٹھائیں
@sabeen_younas#ReleaseSabeenYounas