کرنل صاحب اور انکی بیٹی کار کے ساتھ ڈوب گئی تھیں. ہم سب کے لئے یہ ویڈیو کلپ دیکھنا بہت ضروری ہے کہ اگر ہماری کار پانی میں ڈ��بنا شروع کردے تو کیا کرنا چاہئے.
یہ میسج مفاد عامہ کے لئے فارورڈ بھی کردیں.
@MDUmairKh He receives a handsome salary funded by taxpayers. He needs to focus on improving his performance instead of seeking sympathy. There are many talented players waiting for their chance once he steps aside.
دنیا کا ہر ایک تعلق ہمیں پابند کرنے والا ہے۔
ہم جتنے زیادہ تنہا ہیں اتنے ہی زیادہ آزاد ہیں۔
ہم عمر کا ایک لمبا عرصہ اسی ڈر میں جیتے ہیں کہ لوگ کیا سوچیں گے، آخر میں ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہمارے بارے میں کوئی سوچ ہی نہیں رہا تھا۔
@DrMianSaeedPSP Sir, she didn't do anything wrong; she simply inquired about the Afghan's credentials. Afghans are not familiar with Urdu or Punjabi dialects; their usual mode of communication is a form of partial Urdu. I don't perceive anything offensive in her actions.
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی ہے اب وہ ڈاکٹر محمد شفیع شاکر شجاع آبادی کہلائیں گ��۔
میڈا رازق رعایت کر نمازاں رات دیاں کردے
جو روٹی رات دی پوری کریندیاں شام تھی ویندی