تین رافیل مار گرائے ہیں انہوں نے اس پر کوئی میڈیا والا سوال کیوں نہیں کر رہا؟
جب 500 ملین ڈالر والے رافیل 1600 ملین ڈالر میں خریدے تھے تو یہ میڈیا کہتا تھا رافیل یہ کر دے گا وہ کر دے کا پاکستان ڈر گیا چائنہ ڈر گیا ۔
اب کوئی کیوں نہیں بولتا ؟؟؟؟
انڈین میڈیا سچ بولنے لگ گیا۔۔۔
پاکستان کے بھارت پر تابڑ توڑ حملوں کے بعد جب وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی جو کہ نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ کرتی ہے، کی میٹنگ بلائی تو خبر انڈیا تک پہنچ گئی۔ انڈیا نے فوراً امریکہ کو فون کر کے سیز فائر کی بھیک مانگی خدارا پاکستان کو روکو ہمیں بری طرح سے مارنے لگا ہے۔ پھر امریکہ نے پاکستان رابطہ کر کے سیز فائر کی درخواست کی۔
عمران خان کی حکومت گرائے جانے کے بعد سے پاکستان کی معیشت کو 42 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جی ڈی پی کی شرح نمو 2022 میں 6.17 فیصد سے کم ہو کر 2023 میں -0.17 فیصد پر آ گئی،آئی ایم ایف کے سابق مشیر سعید احمد کا ڈان نیوز میں کالم، مکمل ترجمہ پڑھیے
https://t.co/VKHW9ZdtEi
A Test bowling & batting average of 22.81 & 37.69 - sensational numbers but Imran Khan's true greatness came from being an inspiring leader, headlined by the 1992 World Cup 🏆
The Pakistan legend turns 72 today 🎂