@ImranKhanPTI خان صاحب اس واقع کی تحقیقات کروانا کوئی نہیں چاہتا۔اگر شفاف تحقیقات ہو گیئں تو یہ جو تمام سیاسی جماعتوں کا گٹھ جوڑ اور انکو جوڑنے والے ہی قصور وار نکلیں گے۔
مثال کے طور پہ کلپ ہے جو جوڈیشل کمپلیکس میں آگ لگوانا چاہ رہے تھے۔لیکن تحریک انصاف کے کارکنوں نے جب پوچھا تو بھاگ گیا۔
اب جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کور کمانڈر لاہور کی رہائشگاہ میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے میں بالکل معصوم (بےگناہ) قرار دے دیا گیا ہے تو اس کا صاف مطلب یہ ہےکہ مرکزی پنجاب کی صدر کے طور پر (ڈاکٹر یاسمین راشد) اور پاکستان تحریک انصاف کا بطور جماعت اس جلاؤ گھیراؤ میں قطعاً کوئی کردار نہیں۔
تحریک انصاف کیخلاف سارا کریک ڈاؤن اسی جواز کی آڑ میں کیا گیا کہ تحریک نے پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی۔
اس بیانیے کی تو اب واقعتاً دھجیاں اُڑ چکی ہیں۔
ارشد شریف شہید کی بات قابلِ غور ہے، جس دن بھی یہ قوم لاکھوں کی تعداد میں بغیر کسی لیڈرشپ کال کے کھڑ نکل آئی، اس دن ہی حالات بدل جائیں گے، إن شاء الله
#قاسم_کے_ابا بھی اِسی اِنتظار میں ہیں کہ قوم کب یہ خود بتاتی ہے کہ عوام ہی طاقت کا سر چشمہ ہے!
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے طلباء ونگ کا شہزادہ روڈ ایکسیڈنٹ میں اپنی جان جان آفرین کے سپرد کرگیا. یکم رمضان سے پورا مہینہ دن رات ایک کیے عوام الناس کی خدمت میں مصروف رہا. ہم والدین کے غم میں پوری طرح شریک ہیں اور دعا گو ہیں اللہ کریم ان کو صبر و استقامت عطا کرے.
Those who are supporting this should know that this will come back and poison you and ur families too and u'll realize the ills of this in the future. Wake up before it's too late #BanJoyland