تم کون ہو کا جواب
کرکٹ ورلڈ کپ 1992
شوکت خانم کینسر ہسپتال
تحریک انصاف
نمل یونیورسٹی
ریاست مدینہ کا تصور
احساس پروگرام
اقوام متحدہ میں آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار
اسلامو فوبیا پر عالمی سطح پر آواز
سب چوروں، غداروں کو ننگا کر دیا
#ImranKhan#imrankhanPTI
@sabine_kayani فضول کی منطق لگائ ہے کہیں سے بھی اس کنکشن کا سر پیر نہیں مل رہا ہے کہاں کہاں سے لوگ لیکر آ جاتے ہیں سچ تو یہ ہے کی صحافت میں عمران ریاض نے جتنا فوج کو رگڑا دیا ہے اتنا آج تک کسی صحافی نے نہیں دیا۔
میاں صاحب ذندگی نے آپکو کیا کیا دکھا دیا پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں اتنی ذلت تو کسی سیاستدان نے نہ اٹھائ جتنی آپ نے اور آپکے خاندان نے سمیٹ لی ہے۔
کل تک آپ جنکو ملک کی بربادی کا ذمہ دار ٹھہراتے تھے آج انکو تاحیات استثنیٰ دینے کیلۓ لندن سے پاکستان آگۓ, اس دوغلے کردار پر تھو🖐🏻
@Mehak_o2 دوغلے تو یہ شروع سے ہی تھے پردہ ہماری آنکھوں پر تھا اب مطلع صاف ہوا ہے تو ان شیطانوں کو واضح دیکھ رہے ہیں پہلے ہم سمجھتے تھے کہ صرف زرداری کمینہ ہے اور یہ اسلامی رنگ کیے ہوئے ہیں مگر اب پتا چلا یہ تو اس سے بھی بڑھ کر کمینے ہیں شاید ان کے بعد فوجیوں کا نمبر آتا ہو