برکت پتا کسے کہتے؟
مکہ پہ تھریٹ الرٹ آیا سب نے مل کے ٹرینڈ بنایا اور پورے پاکستان سے مسلمانوں نے بغیر کسی مسلکی اختلاف کے ایک ہی نعرہ بلند کیا کہ ہم قربان ہمارا سب کچھ قربان مکہ کی حرمت پہ۔
نو کوئی وھابی رہا نا دیوبندی نا بریلوی سارے ابابیل بن گئے❤️🕋
#PakistaniStandsWithSaudi
پاکستان نے سعودیہ کا دفاع کیسے کرنا؟ یہ سوال بے معنی ہے۔ ہم نے سعودیہ کا دفاع ویسے ہی کرنا ہے جیسے ہم نے پاکستان کا دفاع کرنا ہے، تا ہم اس کی حکمت عملی کیا ہو گی وہ کوئی بھی فوجی افسر میڈیا پر نہیں بتایا کرتا اور نہ ہی ہم کسی کو بتائیں گے: جناب جنرل احمد شریف کا سعودی نشریاتی ادارے العریبیہ کو انٹرویو
رسول اللہﷺکی دعا:
اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔
(ابن ماجہ،۳۸۴۶)
رحیم یار خان توں لے کے اٹک تیک ؛ ملتان توں لہور تیک تے سیالکوٹ توں لے کے راولپنڈی تک ؛ بہاولپور توں راجن پور تک " ھک پنجاب"
نہ انتظامی نہ لسانی
پنجاب دی ونڈ نامنظور
#پنجاب_پنجاب_ہی_رہے_گا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
پمز ہسپتال سانحہ میں مجھے حادثے سے زیادہ منظم دہشتگردی محسوس ہو رہی ہے۔ پمز ہسپتال کا سارا ریکارڈ اور عملہ سیل کیا جائے۔
یہ حادثہ نہیں طے شدہ منصوبہ لگتا ہے۔ مبینہ طور پر دروازے بند کر بچے شہید کیے گئے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو محرکات اور مجرم دونوں کو اذیت ناک سزا دی جائے۔
#PIMS
عباسی خلیفہ مأمون کو زمانہ طالب علمی میں استاد نے بغیر کسی وجہ کے لاٹھی سے مارا
مأمون شاہی بچہ تھا استاد سے پوچھا کہ مجھے کیوں مارا؟
استاد نے جواب دیا 'خاموش'
اگلے کئی دن بھی مأمون وجہ پوچھتا رہا لیکن استاد ایک ہی جواب دیتا تھا 'خاموش'
بیس سال بعد مأمون خلیفہ بن چکا تھا ایک دناستاد کی دعوت فرمائی اور پوچھا کہ مجھے کیوں مارا تھا؟ استاد نے فرمایا آپ ابھی تک نہیں بھولے ہیں؟
خلیفہ مأمون نے جواب دیا اللہ کی قسم میں نہیں بھولا ہوں
استاد نے مسکرا کر جواب دیا مجھے معلوم تھا کہ ایک دن تو خلیفہ بنے گا اور میں نے جان بوجھ کر بغیر کسی سبب کے تجھے مارا تھا تاکہتو جان لے کہ
'مظلوم کبھی نہیں بھولتا '
پھر استاد نے مأمون کو نصیحت فرمائی کسی پر ظلم مت کرنا کیوں کہ مظلوم کے دل کی آگ کبھی نہیں بجھتی ہے خواہ کتنے ہی سال گزر جائے۔
تمام اہل ایمان کو صبح بہاراں
سید عالم شافع محشر
سید الانبیاء
رحمت اللعالمین
محمد بن عبداللہ
اور ہماری جان سے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
کا میلاد مبارک
بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ۔۔۔!!!
ترجمہ
پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے
آپ کی سبھی عادات مبارکہ اور سنتیں بہت پیاری ہیں
آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو۔
'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ''
جتنا زیادہ استغفار کرو گے، اتنا ہی زیادہ اللّٰہ تمہارے لیے راحت، رزق اور سکون بھیجے گا،
استغفار کی طاقت کو کم نہ سمجھو، ایک سادہ سا
استغفر اللّٰہ
"تمہاری دنیا اور آخرت دونوں بدل سکتا ہے، آج ہی سے شروع کرو، اور اسے روزانہ کی عادت بنا لو پھر دیکھو کہ اللّٰہ تمہاری زندگی کو+
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔
[صحيح البخاري/حدیث: 2442]
اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ سائبر فراڈ سے محفوظ رکھیں! صرف چند آسان حفاظتی اقدامات کے ذریعے آپ اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیکنگ اور مالی فراڈ سے محفوظ کر سکتے ہیں۔آپ کی ایک چھوٹی سی احتیاط آپ کو بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
#WhatsAppSecurity #CyberSecurity #CyberFraud #OnlineSafety #StaySafeOnline #DigitalSafety #ScamAlert #CyberAwareness #AccountSecurity #TwoStepVerification #PTA #SafeInternet #ProtectYourAccount #ThinkBeforeYouClick
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ رات اور دن کے وقت فرشتے یکے بعد دیگرے تمہارے پاس آتے رہتے ہیں اور وہ نماز فجر اور نماز عصر میں اکٹھے ہوتے ہیں ، پھر وہ فرشتے ، جنہوں نے تمہارے ہاں رات بسر کی ہوتی ہے ، اوپر چڑھتے ہیں ، ان کا رب ان سے پوچھتا ہے ، حالانکہ وہ ان کے متعلق بہتر جانتا ہے ، تم نے میرے بندوں کو کس حال (یعنی آخری عمل) پر چھوڑ کر آئے ہو ؟ وہ عرض کرتے ہیں ، جب ہم ان کے پاس سے آئے تو وہ اس وقت نماز پڑھ رہے تھے ، اور جب ان کے پاس گئے تھے تب بھی وہ نماز پڑھ رہے تھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوٰۃ،626)