لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کے حلقے کا نتیجہ جاری کرنے سے روک دی ہے۔
سلمان اکرم راجہ کی سیٹ چھین کر اب دھاندلی کرنے والے قانونی طور پر پھنس گئے ہیں۔
کیونکہ اب راجہ صاحب اپنی قانونی مہارت سے ان کی دھاندلی کا انجر پنجر کرنا شروع کر چکے ہیں۔
اور ظاہر ہے جب ایسا تفصیلی پوسٹ مارٹم اس حلقے کا ہو گا جہاں عمران خان کے سابقہ ملازم کو عدت کیس میں عمران خان کے خلاف گواہی دینے کا انعام عوام کی راۓ کا گلا گھونٹ کر دیا گیا۔
پھر زیادہ شدت سے شور اٹھے گا کہ پاپا اور پاپا کی princess کو کس بھونڈے طریقے سے زبردستی جتوا کر عوام کے ووٹ کی تذلیل کی گئی ہے۔
باؤ جی نے انتہا درجے کا گھاٹے کا سودا کر لیا ہے۔