عمران خان انسانی تاریخ کا وہ بدترین کلٹ ہے جس کی بنیاد ملک دشمنی اور پاکستان سے نفرت ہے اور یہ فتنہ ماضی کے تمام فتنوں سے زیادہ زہریلا ہے اور یہاں مورخ اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے جس نے آج تک عمران خان جیسے بدترین فتنہ سے محفوظ رکھا
الحمدللہ
چودہ سو سال بعد پہلی مرتبہ، فارس اور عرب ایک دوسرے سے پر امن تعلقات قائم کرنے پر راضی ہوئے ہیں اور یہ کارنامہ حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب اور پاکستان کے ہاتھوں سرانجام پایا ہے۔
پاکستان زندہ باد
ایرانی قوم پاکستان کی شکرگزار ہے
تشکر پاکستان
اور ناظرین آج اڈیالہ کے باہر ایک صحافی نے اکرام اللہ نیازی کی بیٹیوں سے شکریہ پاکستان کا نعرہ بلند کرنے کا سوال کیا تو تینوں بہنوں نے انکار کردیا جبکہ ایرانی صدر تشکر پاکستان کہ رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر ۔۔۔
اور ناظرین اس ویڈیو کے بعد کاسم سلمان کے ننھیال اور مہاتما کے سسرال شدید کرب میں مبتلا ہیں اور آج پاکستان میں موجود راجہ ناصر عباس جیسے فسادی بھی چلو بھر پانی تلاش کریں گے
حافظ جی اینڈ شہباز شریف آپ نے میدان مار لیا ہے
اور ناظرین اب تو ہندوستانی تجزیہ کار بھی تسلیم کررہے ہیں کہ مودی جی تو G7 میں “ پھوٹو “ بنواتے رہ گئے جبکہ پاکستان خطہ کا چوہدری ثالث بن کر سامنے آگیا ہے اور سوئٹزرلینڈ میں امریکی نائب صدر پاکستان اور حافظ جی کو فرشی سلام پیش کرتا رہا جبکہ اسلام آباد میں ایرانی صدر اپنی قوم کی جانب سے پاکستان تشکر کرتا رہا
یہاں مورخ لکھے گا کہ مودیے مان رہے ہیں لیکن عمرانی یوتھیے ابھی بھی نہیں مان رہے
چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
جس دن عمران نیازی کی جماعت نے اس کائنات کی مقدس ترین جگہ مسجد نبوی کے احاطہ میں اپنے سیاسی مخالفین پر حملہ کرواکر بال نوچے اور غلیظ گالیاں دیں تھیں اسی دن عمران خان مائنس ہوگیا تھا کیونکہ مسجد نبوی کے احاطہ میں اونچی آواز میں گفتگو کرنے کی ممانعت ہے
یہ رب کا انصاف ہے
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif receiving the President of Islamic Republic of Iran, Dr. Masoud Pezeshkian at Nur Khan Airbase.
قوم یوتھ شہباز شریف کی چھتری پر طعنہ زنی کررہی ہے جبکہ اڈیالہ کے باہر کھڑی علیمہ سلائی مشین انہی یوتھیوں کو “ واجیں “ مار رہی ہے لیکن ایسے ڈھیٹ ہیں کہ “ شوشل “ میڈیا پر انقلاب لانے کیلئے “ اوتاولے “ ہورہے ہیں لیکن اڈیالہ کے باہر پہنچنے سے قاصر ہیں
یوتھیے جمن تے کنداں کنبھن
پورا ایران آپکی کاوشوں اور ثالثی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار ہے
لیکن یوتھیے نہیں مان رہے
جی وہ تو اپنی سگی بہن ٹیریان جیڈ نیازی کو نہیں مانتے
اور ناظرین اس چٹکلے نے فضا میں ہاسے بکھیر دئیے اور گیند گراونڈ سے باہر