قائداعظم کی ایمبولینس خراب کرنے والے، فاطمہ جناح کی تضحیک کرنے کے لئے کُتیا کے گلے میں لالٹین باندھ کے گھمانے والے، امریکہ کی مرضی سے حکومتیں بنانے اور عمران خان کی حکومت گرانے والے، عمران خان کو بیوی سمیت ناحق عسکری قید میں رکھنے والے، ماہرنگ بلوچ کو عمر قید سنانے والے، شوکت نواز میر کو اغواء کرنے والے، عدالتوں کو اپاہج اور ججوں کو غلام بنانے والے کہتے ہیں کہ ہم حق پہ ہیں، سچائی پہ ہیں اور یہ جنگ جیتیں گے۔
منہ کھولتے ہی جھوٹ بولنے والے ہر دور میں اپنی قوم سے لڑتے آئے ہیں۔ سب سے پہلے مشرقی پاکستانیوں سے لڑے اور مُلک کو دو لخت کروا بیٹھے۔ اور اب پنجابی کیا، سندھی، پختون کیا، کشمیری اور بلوچوں سے لڑ رہے ہیں۔ ہر جنگ ہارنے والے اپنی قوم سے بھی ہاریں گے چاہے جتنا مرضی اپنی ہر ناکامی کا الزام بھارت پہ لگا لیں۔
پبلک سروے !!
8 گھنٹوں کا ہوائی جہاز کا سفر اور آپکو ان سیٹ میں سے ایک سیٹ نمبر چننا ہو تو آپ کسے چنیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں °°
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
سعدیہ امام ان ابسلوٹ فائر 🔥( پارٹ2)
شہباز شریف, مریم نواز, زرداری تم سب مر کیوں نہیں جاتے🔥 ہم تنگ آگیے
پیٹرول کی قیمتیں کیوں بڑھائی, جبکہ تمھارے پاس پرانا سٹاک موجود تھا, بنگلہ دیش انڈیا نے پیٹرول کتنا مہنگا کیا؟
ایران کہہ رہا ہے ہم سے پیٹرول خریدو وہاں سے کیوں نہیں خریدتے!
یہ دیکھ لو کرتوت سعودیہ کی مکہ کے قریب امریکہ کو اڈے دے دیے ادھر سے ایران کو تباہ کرو اور جب واپس ایران اٹیک کرے گا تو پھر ہم کہیں گئے ایران مکہ پر حملہ کر رہا ہے یہ السعود ڈاکو قافلے لوٹنے والے جنکو امریکہ نے یہ حرمین کا قبضہ کروا کر دیا تھا یہ پہلے دن سے ہی امریکہ اور اسرائیل کے لیے کام کر رہے ھین
محسن نقوی کو ایک کام دیا گیا تھا بطور چیئرمین پی سی بی انہوں نے پوری ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا ! سائرہ بانو ۔۔
اب تو ہاکی بھی ان کے حوالے کی جا رہی ہے ! ثمینہ پاشا ۔۔
بوٹ ہے میرے ساتھ کوئی اسلحہ تو نہیں
ایک اور عہدہ لے لوں کوئی مسئلہ تو نہیں
سائرہ بانو ۔۔ کیا کہنے۔۔
یہ سعودیہ کا فتوی ہے کہ جو غیر مسلم کو اپنا گھر جگہ دے کے مسلمان پہ حملہ کرائے وہ مسلمان نہیں ہے ۔
میں قسم کھا کے کہتا ہوں اگر ایران نے امریکہ کو بیس دے کے سعودیہ پہ حملہ کروایا ہوتا تو سعودیہ نے اب تک ایران کو فتوی جاری کر دینا تھا کہ یہ کافر ہیں ۔تمام سنی عالم بدبختوں نے ایران کے خلاف کھڑے ہو جانا ۔
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی افواج نے دوسری ویڈیو بھی جاری کردی 🔥
ڈرون جو خلیجی ممالک میں آمریکی ٹھکانوں کو تباہ کرنے اور بڑے جدید میزائل کو اسرائیل کی طرف روانہ کیا گیا ہے🔥🔥
یا اللہ ایران کو فتح نصیب فرما آمین
@waqasmughalpk 5 بلین ڈالر کا سوال ھے بابا پاکستانی جرنیل تو ڈالروں کے بدلے اپنی ماں بیچ دیتے ھیں جیسے کہ ماضی میں ایک امریکی نے کہا تھا پاکستانی جرنیلوں کے بارے
بریکنگ نیوز 🚨 پاکستان نے سعودی عرب میں ایران پر دفاعی حملوں کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کر دئیے
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کے ڈنکے بجانے والوں نے پاکستان کو انتہائی خطرناک صورتحال سے دوچار کر دیا ہے
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی افواج نے دن کے وقت ویڈیو جاری کردی!!
آج اپنے جدید مزائل, اسرائیل کے 6 مقامات کو ٹارگٹ بنایا جائیگا, بشمول قطر میں امریکی ٹھکانوں کے!!
یا اللہ ایران کی مدد فرما, ایران کے خلاف اندر کے منافقین اور یہود ایک ہوئے ہیں!!