🚨 INTERCEPTION 🚨
Israeli forces have illegally boarded the Flotilla’s vessel Oxygono and others in international waters. Livestreams and communication are down, and the status of those on board is unknown. Governments must demand their safety and release.
انتہائی تشویشناک صورت حال ہے یہ اتنے بڑے کاروباری لوگ ملک چھوڑ رہے ہیں تو غربت اور بے روزگاری کا ایک طوفان آنے والا ہے چھڈ دیو عمران خان نو نہیں تے ہر بزنس مین پاکستان چھڈ جاوے گا جے -
@SHABAZGIL
57مسلمان ممالک میں سے کبھی اس طرح کسی رکن پارلیمنٹ کی سسکیاں کسی نے سنیں ؟
یہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی رکن ہیں جو ملبے میں پھنسے فلسطینی بچوں کی لاشیں دیکھ کر ،بتاتے ہوئے بری طرح رو رہی ہیں
آپ سب سے گزارش ہے کہ پونے تین منٹ نکال کر یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور سنیں تاکہ ہمیں مذہب اور دین کے درمیان فرق پتہ چلے۔ میں نے اپنے تئیں مثبت کوششیں کیں لیکن ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی زبان سے یہ بیان میرے قلم پہ بھاری ہے۔
ری پوسٹ ضرور کیجیئے گا پلیز 🙏
🚨 Police have officially cordoned off the roads leading to 10 Downing Street as the crowds continue to grow. PTI workers have now taken over Whitehall Road. Unbelievable!