آل ابراہہ بیت اللہ پر حملہ کرنے والے۔۔ 🔻
یمن کے حوثی شیعہ
جو زیدی، زیدیہ، اثناء عشری شیعہ بھی مشہور ہیں ۔۔
ابراہہ کا مزار بنا کر اس کر پوجا کرتے ہیں
حوثی زیدی شیعہ آل ابراہہ، اللہ، رسولﷺ، اسلام و بیت اللہ کے دشمن ۔۔ 🔻
میجر عدنان اسلم شہید ایس ایس جی
کیا ملک کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والوں کے خون کی ،قربانی کی توھین نہیں کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دھشتگردوں کے سہولتکاروں سے مذاکرات کرتی ھے،اچکزئی ھو یا اسد قیصر،سہیل آفریدی ھو یا ناصر عباس،ان دھشتگردوں کے سہولتکاروں کو پاکستان کی پارلیمان میں لاکر بٹھایا جانا کیا شہدا کے خون کی توھین نہیں ھے؟
پیپلز پارٹی کی مذاکرات اور مفاہمت کی تمام کوششیں تحریک انصاف نے خاک میں ملا دیں اب پیپلز پارٹی بھی کھل کر میدان میں آگئی، صوبائی صدر محمد علی باچا کی دھواں دار پریس کانفرنس نے پی ٹی آئی کا بیانیہ چیر کر رکھ دیا۔👇👇
یمنی دارالحکومت صنعاء میں آج صبح سویرے حوثی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گوداموں میں دھماکوں کا سلسلہ جاری رہا، جو رہائشی علاقوں میں چھپائے گئے تھے۔
صنعاء میں آج فجر کے وقت حوثی راکٹوں کے گوداموں کی تباہی۔
کرک جلسے کے دوران شفیع جان کے ساتھ بحث کرنے والے ایس ایچ او کو آج دھشت گردوں نے گنر سمیت شہید کردیا 🚨
کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ پی ٹی آئی اور دھشت گرد ایک ٹیم نہیں ؟
خارجی دھشت گردوں نے شفیع جان کے ساتھ جلسے کے دوران بحث کرنے والے ایس ایچ او کو نشانہ بنا دیا۔
اس کی ایف آئی آر شفیع جان کر درج ہونی چاہئیں
پیرا فورس کا اصل چہرا دکھانے پر صحافی کو گرفتار کر لیا گیا، پہلے پیرا فورس کے اہلکار ویڈیو ڈیلیٹ کروانے کے لئے صحافی کی منتیں ترلے کرتے رہے، جب انہیں یقین ہو گیا کہ یہاں ہماری دال نہیں گلے گی تو اسے گرفتار کر کے تھانے لے گئے۔
ک۔
بیٹا میں بیمار ہوں، مجھے اسپتال جانے دو
بابا جی: راستہ بند ہے، کسی کو جانے نہیں دوں گا
بیٹا خدا کا خوف کرو، مجھے جانے دو
بابا جی: راستہ نہیں کھلے گا، مرنا ہے تو مرو
پھر کہتے ہیں نفرت ہم پھیلا رہے ہیں؟
اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دینا احتجاج نہیں کمظرفی ہے
ہُنزہ کی ایک ویڈیو پر آسمان سر پر اُٹھانے والوں کے لئے عرض ہے کہ پاکستان جنرل ضیا کے مارشل لا سے پہلے ایسا ہوتا تھا۔۔۔👇
یہ ۱۹۶۰ کی دہائی میں کراچی کے ایک ہوٹل کی ویڈیو ہے، اور اتنی خوبصورت ڈانس کرنے والے یہ لوگ شوبز کے ستارے نہیں، بلکہ عام سے لوگ تھے۔
آئندہ ھسپتال جائیں تو وکیل ساتھ لے جائیں کیا پتہ ڈاکٹر کو ناگوار گذرے کہ اس کے سونے کے وقت ہارٹ اٹیک کا مریض آگیا تو وہ آپ پر پرچہ بھی کرواسکتا ھے،مبینہ طور پر مریض کے آنے پر پہلے ڈاکٹر نے ھاتھا پائی،گالم گلوچ کی پھر مریض پر ھی پرچہ کروادیا۔
کسی کا باپ اسلام آباد آنے سے نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
میں کہتا ہوں تم اسلام آباد کی طرف آؤ، تمہارا باپ یہاں بیٹھا ہے تمہیں روکنے کے لیے۔
حکیم رانا ثناء اللہ خان
یہ پنجاب ہے۔۔ جہاں سر عام ڈاکٹر (حسنات)کو گولی ماردی جاتی ہے اور ملزم سب کے سامنے پیدل ہی نکل جاتا ہے۔ پولیس، CCD، ڈولفن فورس۔۔افسوس!! ملزم پہلے ہی فائرنگ کے 3 مقدموں میں نامزد بھی ہے۔
@nausheenyusuf@AsimAliRana5
غریب کا بچہ بارش میں کھلی چھت تلے راتیں گزار رہا جبکہ سمگلرِ اعلیٰ اپنے لونڈے لپاڑوں کیساتھ کسی لگثری فارم ہاؤس میں سکون کی نیند سو رہا ہوگا۔
اور یہ قوم کہتی ہمیں شعور آ گیا ہے🤦🏻♂️
#ایمرجنسی_لگاو_پختونخواہ_بچاو#خیبرپختونخواہ_لہولہان
یہ ہنزہ ہے جہاں مبینہ مخلوط ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔
عجیب جاہل لوگ ہیں یہ جو ایک پرامن علاقے کے نفیس لوگوں کے بیچ جاکر اپنی گندگی اور فحاشی کو نمایاں کرنا ماڈرنزم کہتے ہیں
میں نے اس لیے کینیڈا اور پاکستان جتنا ٹائم سعودی عرب میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔کیونکہ
سعودی عرب مکمل طور پر بدل رہا ہے۔وہاں آپ اپنے نام پر پراپرٹی خرید سکتے ہیں،آپ مستقل رہائش(PR)حاصل کر سکتے ہیں۔جس کے بعد آپ پر
کسی کفیل/اقامہ/اور عمر کی خاص حد تک ویزے کی معیاد
جیسی پابندیاں نہیں ہونگیں۔
سب سے بڑی بات۔۔جب چاہیں
مکہ/مدینہ جا سکتے ہیں۔
صنعتکاری،تجارت،کاروبار،
سروسز،کنسٹرکشن سمیت لاتعداد شعبوں میں ان گنت مواقعے ہیں۔
پاکستانیوں کی تو ویسے ہی اب وہاں"گڈی چڑھی"ہوئی ہے
عام ملازمین سمیت ان کی فیملیز کے لیے بھی بہت زیادہ آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔
مکہ/مدینہ کے علاوہ باقی ملک میں ماضی کی نسبت بہت رلیکسیشنز ہوئی ہیں۔
سعودی عرب مسلمانوں کے لیے واقعی۔۔ایک آئیڈیل آپشن کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
پاکستان نے کیا کچھ نہیں کیا ایران کے لیے لیکن ایران میں پاکستانی ولاگر ساتھ نہایت تضحیک آمیز سلوک کیا گیا اسے امریکہ ،اسرائیل کا جاسوس سمجھ کر پکڑا گیا اور 4 گھنٹوں تک نہایت تضحیک ساتھ تفتیش کرتے رہے جب کچھ نہیں ملا تب بھی ناروا سلوک کرنے سے باز نہیں آئے اور بس والے کو کہا اسے سیٹ پر مت بیٹھنے دینا بس کے فرش پر بیٹھا کر اسے سفر کرنے پر مجبور کیا گیا